
پسنی (بیورورپورٹ)گجہ نیٹ اور ٹرالرنگ کے خلاف بی این پی (مینگل ) ماہی گیروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئی ،ریلی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،صوبائی حکومت اور محکمہ فشریزکے خلاف نعرہ بازی ،سمندرمیں ٹرالرنگ کی وجہ سے ماہی گیری صنعت تباہ ہوچکی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پسنی (بیورورپورٹ)گجہ نیٹ اور ٹرالرنگ کے خلاف بی این پی (مینگل ) ماہی گیروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئی ،ریلی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،صوبائی حکومت اور محکمہ فشریزکے خلاف نعرہ بازی ،سمندرمیں ٹرالرنگ کی وجہ سے ماہی گیری صنعت تباہ ہوچکی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تربت اور گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تربت اور سبی میں سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے کمانڈر اور ارکان سمیت بارہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/اسلام آباد : بلوچستان کی حکومت نے چاغی میں تانبے اور سونے کے منصوبے کو ترک کرنے کافیصلہ کیا ہے اس لیے کہ یہ صوبے کیلئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کی کابینہ نے فیصلہ پچھلے ہفتے منصوبے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس نے پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ میں ممکنہ تبدیلی کی شدید مخالفت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ اقتصادی کوریڈور کے روٹ کے بارے میں ہر قسم کے ابہام کو دور کرکے واضح پالیسی اختیار کرے، پلاننگ کمیشن آف پاکستان کی سفارش کی روشنی میں منصوبے کی تعمیر فوری اور جنگی بنیادوں پر شروع کی جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں3 روپے21 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی جائی گی.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مری معاہدہ کا سامنے آنا ان کی اس بات کی دلیل ہے کہ وزیراعلیٰ کا فیصلہ کوئٹہ کی بجائے مری کے یخ ہواؤں میں کیاگیا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے سرحدی علاقے پنجگورپیشوک میں پاک ایرانی باڈر سے دو ماٹر گولے فائر جو پاکستانی حدود میں 3کیلو میٹر اندار میں گر کر کھلے میدان میں پھٹ گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیب کے چےئرمین قمرزمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب نے دوہری ملازمت کرنے والے 35ملازمین کوگرفتارکرکے وصولی کے بعد ملازمتوں سے فارغ کردیاہے نیب میں بدعنوانی اورمحکمانہ بدنظمی کے مرتکب 8نیب ملازمین کیخلاف کاروائی کی جارہی ہے جبکہ 4ملازمین کوملازمت سے فارغ کردیاگیاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت نے آخر پاکستان کے دو ٹوک موقف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور اپنے سیکرٹری خارجہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔