غزہ: شجائیہ میں اسرائیلی بمباری، 60 فلسطینی ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


غزہ: غزہ پر اسرائیلی حملوں اور اس میں ہونے والی ہلاکتوں میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تیزی آتی جا رہی ہے اور صرف اتوار کو ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اس دوران 13 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔



ہندوستانی شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست مسترد

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیر کے روز شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا تاہم فیصلے میں کہا گیا کہ شرعی عدالتوں کو مسلمانوں یا ان سے متعلق فیصلوں پر کوئی قانونی اختیار نہیں۔



طاہرالقادری آئے اپنی خوشی سے ہیں مگرجائیں گے اب قانون کی مرضی سے، پرویز رشید

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرطاہر القادری جیسے کردار ہمیں الجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہ اپنی مرضی سے پاکستان آ تو گئے ہیں لیکن اب قانون کی مرضی سے جائیں گے۔