
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی سے مشابہ یونیفارم پہننے پر پابندی لگادی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی سے مشابہ یونیفارم پہننے پر پابندی لگادی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے نیپال پہنچ گئے جہاں وہ کھٹمنڈو میں سارک کانفرنس سے خطاب کریں گے جبکہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن پہل بھارت کو کرنا ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 262 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ننکانہ صاحب: سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان یونیورسٹی میں بھی لیپ ٹاپ تقسیم کر نے کی تقریب میں گو نواز گو کے نعرے لگ گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عزم ظاہر کیا ہے کہ جن لوگوں نے پاکستانی فوجیوں کے سر سے فٹبال کھیلی انہیں نہیں چھوڑیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: چارسدہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجےمیں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: ڈی ایچ کیو اسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد کل سے آج تک جاں بحق بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے بعد ’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔