
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہےکہ فوج کی طرف سے مذاکرات میں کوئی رکاوٹ نہیں لیکن موجودہ حالات میں مذاکراتی عمل کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہےکہ فوج کی طرف سے مذاکرات میں کوئی رکاوٹ نہیں لیکن موجودہ حالات میں مذاکراتی عمل کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اختلافات کے باوجود جمہوریت کی گاڑی چلنی چاہیئے۔ حکومت کو گرانے کی کوشش کی کی گئی تو ہم اسے سنبھالنے کی کوشش کریں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، ملکی دفاع کے استحکام کیلئے افواج اور عوام کے اس باہمی رشتے کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف برطانوی وزیر اعظم کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نےایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پرویز مشرف اور ان کے وکلا کو دینے سے متعلق فیصلہ 8 مئی تک محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے غداری مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکلا کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے کلرکوں نے مطالبات کے حق میں سرکاری دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی جبکہ 14 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان بھی کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ کے مطابق 2008 سے اب تک ملک بھر میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں میں 2ہزار 90 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ان حملوں میں 173 ملزمان کو سزا ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گارڈن تھانے کی حدود میں ڈکیتی میں مزاحمت پر سب انسپکٹر اور سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔