اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز سے ساڑھے 5 گھنٹے تک مختلف معاملات سے متعلق پوچھ گچھ کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز سے ساڑھے 5 گھنٹے تک مختلف معاملات سے متعلق پوچھ گچھ کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سکھ یاتریوں کوجوڑ میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ویزے جاری ہونے کے باوجود بھارتی حکام نے اٹاری اسٹیشن پر روک رکھا ہے جس پر یاتری سراپا احتجاج ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایک لعنت ہے جس کا مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے باہر ملک نور اعوان نامی شخص نے شیخ رشید کو گھیر کر ان پر 22 لاکھ روپے کا دعویٰ کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تیز اور آندھی کی وجہ سے220KV سبّی ٹو کوئٹہ ٹرپ کر گیا، کیسکو حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت قلات، مستونگ،نوشکی،چاغی،قلعہ عبداللہ، چمن اور پشین کے علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما پیپر کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نے دونوں صاحبزادوں حسین اور حسن نواز کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان میں اپنا فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا قوی امکان ہے، جب کہ بیجنگ نے امریکی رپورٹ کو غیر ذمہ دار قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے کا کہنا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کا انسانی حقوق سے متعلق ادارے کو چھوڑنے پر غور کر رہا ہے کیونکہ اس کا اسرائیل سے متعلق موقف جانبدار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔