• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

‘پاکستانی فوجیوں کے سر سے فٹبال کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے’

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 21st, 2014


واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عزم ظاہر کیا ہے کہ جن لوگوں نے پاکستانی فوجیوں کے سر سے فٹبال کھیلی انہیں نہیں چھوڑیں گے۔



پشاور میں چارسدہ روڈ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 20th, 2014


پشاور: چارسدہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجےمیں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔



سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں مزید 4 نومولود دم توڑ گئے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 20th, 2014


سرگودھا: ڈی ایچ کیو اسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد کل سے آج تک جاں بحق بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔



’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کا عزم، فلسطینی کا گھر مسمار

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 19th, 2014


اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے بعد ’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔



تربت میں ایف ڈبلیوکے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھما،3اہلکارزخمی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 18th, 2014


تربت: تربت کے علاقے میں ایف ڈبلیوکے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں3اہلکارزخمی ہوگئے



تھر میں غذائی قلت نے مزید 7 ننھی جانیں لے لیں، تعداد 77 ہو گئی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 17th, 2014


ویب ڈیسک: تھر میں غذائی قلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مزید 7 بچوں کی ہلاکت کے بعد 48 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 77 ہو گئی۔



پاکستانی نژاد بچے نے دنیا کے کم عمر ترین کمپیوٹر پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 15th, 2014


لندن: پاکستانی نژاد برطانوی بچے ایان قریشی نے دنیا کے کم عمر ترین کمپیوٹر پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔



شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 14th, 2014


شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔



اورکزئی میں جھڑپ، دو سیکیورٹی اہلکار اور 15 شدت پسند ہلاک

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 11th, 2014


پشاور: اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں کم از کم دو اہلکار اور 15 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔



کراچی میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   November 10th, 2014


کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک نوزائدہ بچی کی لاش بھی ملی ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 6420
  • 6421
  • 6422
  • 6423
  • 6424
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • اسرائیلی فوج کا جنوبی بیروت کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • ْْحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کا خدشہ، سرکاری پروٹوکول میں کمی کی ضرورت!
  • گوادر میں ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت، فی ڈرم پٹرول 47ہزار تک پہنچ گیا
  • نوشکی میں 35روز قبل دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل
  • کمشنر مکران کی گاڑی دو ملازمین سمیت لاپتہ
  • حکومت کے غیر ضروری و غیر منطقی فیصلے قبول نہیں، اجتماعی ، جملہ مسائل پر ایک مضبوط فرنٹ تشکیل دیں گے، نواب اسلم رئیسانی ، نواب ایاز جوگیزئی
  • میرا بیٹا مصعب الرحمن 8ماہ قبل گھر سے نکلا ہے، والد
  • ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

Recent Posts


  • اسرائیلی فوج کا جنوبی بیروت کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • ْْحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کا خدشہ، سرکاری پروٹوکول میں کمی کی ضرورت!
  • گوادر میں ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت، فی ڈرم پٹرول 47ہزار تک پہنچ گیا
  • نوشکی میں 35روز قبل دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل
  • کمشنر مکران کی گاڑی دو ملازمین سمیت لاپتہ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔