غداری کی باتیں چھوڑ دیں آئین کی بالادستی کے نکتے پر سب متفق ہوں ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوامی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اورسیزپاکستانیوں سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 25کرورڑ انسانوں کا ملک ہے یہاں نہ کوئی کسی کا آقا نہ کوئی غلام ہے ،



پہلے دن اندازہ ہوگیا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


 کوئٹہ: وزیر دفاع  خواجہ  آصف  نےکہا ہےکہ  پہلے دن اندازہ  ہوگیا  تھا کہ مذاکرات کا  اختیار کابل حکومت کے  پاس نہیں ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے انہوں نے بھارت کی پراکسی جنگ شروع کی ہے۔



یونیورسٹیوں کی رینکنگ کو بہتر بناکر اسکورنگ کو 60 فیصد سے بڑھانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبے میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے تمام وائس چانسلرز کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنی اپنی یونیورسٹی کی رینکنگ کو بہتر بنانے اور اسکورنگ 60 فیصد سے زیادہ بڑھانے کیلئے ٹھوس عملی اقدامات اٹھائیں



افغان شہریوں کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایف آئی اے بلوچستان اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ کے عملے نے افغان شہریوں کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ کے عملے نے افغان شہریوں کی سمگلنگ میں ملوث چار ملزمان کو کچلاک کے علاقے میں پاکستان ہوٹل سے گرفتار کرلیا۔



کوئٹہ، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ایف آئی اے بلوچستان زون کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کے عملے نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی موبائل فون اور دیگر مواد برآمد کرلیا۔



نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے کے معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، چیئرمین گوادر پورٹ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کے سی ای او اینڈی لی ہا نے مشترکہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا،



کوئٹہ کے 10 جوڑوں کی اجتماعی شادی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی مذہبی جماعتوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے رہنمائوں سید الطاف حسین شاہ ، علامہ ہاشم موسوی ، حافظ ادریس مغل، فاطمہ خان، آرزو خان، سید ضیاء الدین سمیت دیگررہنمائوں نے کہا ہے کہ آج کے اس پروگرام میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے غریب اور نادار 10 جوڑوں کی اجتماعی شادی عمل میں لائی گئی ہے جس کا مقصد لوگوں کو شادی کے نیک اور پاک بندھن میں باندھ کر انہیں برائی سے بچانا ہے ۔



اقلیتوں کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے پیپلز مینارٹی کارڈ کے اجراء کا فیصلہ، 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کی اقلیتی برادری کی سماجی و معاشی ترقی، فلاح و بہبود اور انہیں ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے ‘‘پیپلز مینارٹی کارڈ’’ کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔