گوادر: آج رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں پانی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: آج رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں پانی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی مشکل میں ہے،پاکستان کو ہم توڑنا نہیں چاہتے پاکستان میں ہمارا پنا متحدصوبہ ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے جھاؤ سے سیکورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے والے ڈرائیور شعیب احمد کو اغوا کے دو ماہ بعد بحفاظت رہا کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشین: جمعیت علماء اسلام کے رہنماء پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلوچستان اسمبلی کے چیئرمین حاجی اصغر خان ترین نے کہا ہے کہ مائینر اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے عوام کا اہم مسئلہ ہے بلوچستان کے معدنیات سائل اور وسائل کو سنجیدگی کے ساتھ لیا جارہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: مکران اسکاوٹس کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمرطاہر نے تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ رجسٹرار گنگزاربلوچ، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ملاقات کے دوران وائس چانسلر نے کمانڈنٹ کو تربت یونیورسٹی کی مختصر مدت میں حاصل کردہ تعلیم و انفراسٹرکچر کے شعبوں میں نمایاں کامیابیوں سے آگاہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے پریس ریلیز میں کہا ہیں کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں جاری گیس کی شدید لوڈشیڈنگ اور گیس کمپنی کی مجرمانہ غفلت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیس کمپنی کی لوڈشیڈنگ افسوسناک اور ناقابل قبول ہے کہ موسم معمولی سرد ہونے سے عوام کو گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ مجموعی طور پر ہمارے وسائل کم لیکن مسائل بہت زیادہ ہیں جسکی سے تمام عوامی مشکلات کو بیک وقت حل کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس کے باوجود ہم عوامی مسائل اور تحفظات کو دور کرنے کیلئے شعوری کوششیں رہے ہیں.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی اور ترقی کی اصل قوت ہیں بلوچستان حکومت نوجوانوں کی فلاح، تعلیم اور مثبت کردار سازی کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی توانائیاں علم، تحقیق، کھیل اور سماجی خدمت کے میدان میں صرف کریں تاکہ بلوچستان کو ایک مضبوط، پرامن اور باوقار صوبہ بنایا جا سکے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کی نعشوں کی حوالگی پر پیسے لینے میں ہسپتال اور پولیس کا کوئی اہلکار ملوث نہیں تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زہری: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو کلیئر کرنے کے بعد زہری میں امن و امان کی بحالی کے لیئے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔