بلوچستان میں مادری زبانوں کی ترقی و ترویج ،تعلیمی اداروں میں رائج کرنے کیلئے تحریک چلائیں گے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تیسرا مرکزی کمیٹی کا تین روزہ اجلاس شال میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین بالاچ قادر نے کی جبکہ سیکرٹری جنرل صمندبلوچ نے اجلاس کی کارروائی چلائی۔



نصیرآباد،دوگروپوں میں تصادم،2افرادجاں بحق ، 3زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نصیرآباد کے علاقے میںدوگروپوں میں تصادنم کے نتیجے میں2افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوریٰ کی حدود میں منجھو قبائل کے دو گروپوں میںزمین کے تنازعے پر تصادم کے نتیجے میں2افراد وڈیرہ محمد عالم اور ممتاز منجھو جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے



مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک



ڈاکٹر مالک بلوچ کے فارم ہاؤس پر دہشت گردی کی کوشش ناکام، آئی ای ڈی برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نیشنل پارٹی سربراہ و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے فارم ہاؤس پر دہشت گردی کی کوشش ناکام آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق تربت کے علاقے آپسر میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں تخریب کاری کی نیت سے نصب دیسی ساختہ بم دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔



بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔



زیارت ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کوئی سیاسی شخصیت مداخلت کرے گی نہ کسی سرکاری بابو کو کمیشن لینے دیں گے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت زیارت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس زیارت کو پاکستان کا ماحول دوست سیاحتی مقام بنانے کا فیصلہ