حکومتی سطح پر مدارس کیخلاف چال بازیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کے سیاسی و انتظامی امور کے ساتھ مدارسِ دینیہ سے متعلق معاملات پر مفصل اور سنجیدہ غور و خوض کیا گیا۔



این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارویں ترمیم پر حملہ برداشت نہیںکرینگے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے وفاقی حکومت کی جانب سے قومی مالیاتی کمیشن کی ازسرنو تشکیل اور قومی اکائیوں کے حصے میں کمی کی تیاریوں کو آئین دشمنی اور اٹھارویں ترمیم پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے خلاف بھرپور عوامی و سیاسی مزاحمت کی جائے گی ترجمان نے کہا کہ ملک کی سیاسی و جمہوری قیادت کی بصیرت اور جدوجہد کے نتیجے میں 1973 کا آئین تشکیل پایا،



موسیٰ خیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، متعدد مکانات کونقصان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، متعدد مکانات کونقصان پہنچا ضلعی انتظامیہ کے مطابق اتوار کو موسیٰ خیل میں تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی



ثروت فاطمہ نے صوبہ بلوچستان سمیت پاکستان کا نام روشن کیا ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی بیڈ منٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کو ساوتھ ایشین ریجنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے



صادق مراد جبری لاپتہ کیا گیا فوری بازیاب کیا جائے ، اہلخانہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  ملیر کے علاقے کلا بورڈ، صدیق ویلیج کے رہائشی 26 سالہ نوجوان صادق مراد کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور اداروں سے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔



گوادر میں بجلی اور پانی کے بحران پر اعلیٰ سطحی اجلاس،170 میگاواٹ سولر پلانٹ کی تجویز زیر غور

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: آج وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکریٹری پاور ڈویژن، چیف ایگزیکٹو کیسکو موجود تھے جبکہ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان، چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔



تعمیراتی کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت تحصیل بلیدہ میں زیر تعمیر شہید غلام فاروق میموریل ہسپتال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔