
کوئٹہ: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے وضاحت کی ہے کہ سوئی ڈویلپمنٹ اور پروڈکشن لیز پر متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مثبت بات چیت جاری ہے اور رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے وضاحت کی ہے کہ سوئی ڈویلپمنٹ اور پروڈکشن لیز پر متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مثبت بات چیت جاری ہے اور رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے حکام صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایہ نے کہا ہے کہ کہ موسیٰ خیل میں ڈیڑھ ماہ قبل 22 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے کارروائی کے لیے سکولز اور کالجز کے طلباء اور بچوں کو استعمال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے عملے نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2دہشتگردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے حلقہ پی بی 44 کے سولہ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ ری پولنگ اور ضمنی الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے کوئٹہ میں موجود پارٹی کے مرکزی عہدیداروں، ضلعی کابینہ اور سینئر اراکین کا ایک اہم مشترکہ اجلاس زیر صدارت ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حلقہ پی بی 44 سریاب کے 16پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کے مطابق دو بارہ انتخابات کے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس جمرہ کو عامر ولاز سریاب روڈ کوئٹہ میں زیر صدارت صوبائی صدر نیشنل پارٹی اسلم بلوچ منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دا ن وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ اغواء برائے ووٹ کے ذریعے آئین میں ہونے والی ترامیم کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باراتیوں کی پک اپ حادثے کا شکار ہونے سے خاتون اور شیر خوار بچے سمیت چار افراد جاں بحق اور 18افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یونیورسٹی آف گوادر کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس سی پیک اسٹڈی سینٹر، پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، گوادر یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار/وڈھ: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں میں وبائی مرض پھیلنے سے 4 بچے جاں بحق،جاں بحق ہونے والوں میں ایک شخص کے 3 بچے شامل متعدد متاثر، تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقہ وہیر کلی عبدالمنان ، بھاالدین ملازئی میں وبائی مرض سے چار بچے 13 سالہ سلمان ولد عبداللہ ملازئی 4 سالہ مزمل ولد عبداللہ ملازئی 7 سالہ ثمینہ بنت عبداللہ ملازئی 7 سالہ فضیلہ بنت محمد یعقوب قوم ملازئی شامل جاں بحق جبکہ متعدد متاثر ہوگئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن و ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی بلوچستان میں نہتے مزدوروں کو شہید کرنا افسوسناک ہے ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔