بساک کے زیر اہتما م لاپتہ طلبا ء کی عدم با زیا بی کیخلا ف ریلی و احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام 3سال سے جبری طور پر لا پتہ سہیل اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان یونیورسٹی چوک سے احتجاجی ریلی نکالی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا



دہشتگردوں نے مستو نگ میں معصوم بچوں کو سا فٹ ٹا رگٹ سمجھ کر نشا نہ بنا یا ذمہ دا روں کو کیفر کہ دا ر تک پہنچائیں گے ،سر فرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر معصوم بچوں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا واقعہ پر دکھی ضرور ہیں



دہشت گردی ہماری روایت نہیں، ” را” کے فنڈڈ لشکر بلوچستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کسی قوم یا مذہب سے تعلق نہیںبلوچ ایک مہمان نواز قوم ہے دہشت گردی ہماری روایت نہیں،



26 ویں آئینی ترمیم بینظیر بھٹو کا وژن تھا بلاول نے پورا کیا، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیرایری گیشن میرصادق عمرانی، کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، ثناء اللہ جتک ، ملک حمید کاکڑ،وکلاء ونگ کے سید ظہورآغا،لیبر ونگ کے صوبائی صدرشاہجہان گجر،اختر بلوچ،جہانگیر بلوچ ،رحیم آغا،حناء گلزار نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شہید والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ ملکر 26ویں آئینی ترمیم کو منظور کروایا ترمیم کی منظوری کے بعد اب عدالتی عمل تیز اور فعال ہوگا کیسز جلدی نمٹائے جاسکیں گے ججز کو ہٹانے کیلئے پارلیمان کا اختیار تسلیم کیا گیا ہے۔