اختر مینگل اور انکے سینیٹر ز کے سا تھ سلو ک کی مذ مت کر تے ہیں،ڈاکٹر ماہ رنگ بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح سردار اختر مینگل اور ان کے سینیٹرز کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا



پشتو ن بلیٹ کے تما م علا قو ں میں عوا می جر گے منعقد کر یں گے،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخوامیپ کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں قومی شاہراہوں کے غیر محفوظ ہونے اور بد امنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے سے قبل عوام میں جانے کے لئے پشتون بیلٹ میں تمام ڈویژن میں عوامی جرگے منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ



گوادر کے سمندری حدود میں مسلح ٹرالرز کی موجودگی بلوچستان حکومت کیلئے سوالیہ نشان ہے، ماہیگیر تنظیم

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کے سمندری حدود میں مسلح ٹرالرز کی موجودگی سمندری محافظ و بلوچستان حکومت کیلئے سوالیہ نشان ہے ،اورماڑہ کے سمندری حدود میں مسلح ٹرالرز کی درجنوں کی تعداد میں ابتک موجودگی کی مقامی ماہیگییروں نے تصدیق کردی،مقامی ماہیگیروں کی جان و مال خطرے میں، 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔



کوئٹہ، سرکاری ہسپتالوں میں ادویات ناپید، شہری رل گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال میں غریبوں کو دھکے ملنے لگے, شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ دو بڑے سرکاری اسپتالوں جن میں سول ہسپتال اور بی ایم سی میں ادویات ناپید ہو گئی



دکی، ٹرکوں کی کانوائے پر معمور ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ،چار اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


دکی :  مندے ٹک کے مقام پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کے چار اہلکار زخمی ہوگئے۔دھماکہ کوئلے کی ٹرکوں کی کانوائے کی حفاظت پر مامور ایف سی کی کیو ار ایف گاڑی پر ہوا ہے



فشریز ٹیم پر ٹرالرز میں موجود مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ

| وقتِ اشاعت :  


اورماڑہ : اورماڑہ کے سمندری حدود میں سات ٹرالرز میں موجود مسلح افراد نے فشریز ٹیم پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز اورماڑہ سہراب مگسی بھی فشریز ٹیم کے ہمراہ موجود،



بی این پی کے احتجاجی شیڈول کی مکمل حمایت کرتے ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بی این پی قائد سردار اختر جان مینگل اور ان کے ساتھیوں پر قائم من گھڑت مقدمے،