حب پولیس کا طلباء کو مسلسل ہراساں کرنا افسوسناک ہے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گزشتہ کئی عرصے سے حب پولیس و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حب شہر میں بلوچ طالبعلموں کو مختلف ہتھکنڈوں کے زریعے ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں کبھی طلباء￿ کی لائبریریوں میں جاکر ان کو تنگ کرکے بے جا تفتیش کرنا،



بلوچستان سے تعلق رکھنے والےعالمی باکسرشاہ زیب رند کا انعامی رقم نہ ملنے پر احتجاج عطا تارڑ کا جواب: “غلط فہمی ہوئی ہے”

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پہلے Karate Combat فائٹر اور تین مرتبہ کے عالمی چیمپیئن شاہ زیب رند نے سوشل میڈیا پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے حکومت پر وعدہ خلافی اور نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔



بلوچستان میں حکومتی رٹ صرف چند گھنٹے نظر آئی ہے با قی وقت خو ف و ہراس کے سواکچھ نہیں ،مو لا نا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


ملتان:  جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بلوچستان کے حقوق کے لیے جاری “حق دو بلوچستان لانگ مارچ” مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں آج ملتان پہنچ گیا۔ لانگ مارچ کا پرتپاک استقبال مدرسہ جامعہ العلوم میں کیا گیا، جہاں امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کی محرومیوں، بدامنی اور ریاستی جبر پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم بلوچستان کی فریاد لے کر نکلے ہیں۔



حکومت عوامی مسائل کے حل میں ناکام ہو چکی ہے عوام کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینٹر مولانا عبدالواسع نے جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کی مجلس عمومی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑیں گے



بلوچستان کی 123ہائی رسک یو نین کو نسلز میں انسد اد پو لیومہم آج شروع ہو گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; ایمرجنسی آپریشن بلوچستان کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے اور وائرس کے خاتمے کی کوششوں کے تحت، بلوچستان میں پیر، 28 جولائی سے 4 اگست 2025 تک ہفتہ بھر کی فرکشنل ان ایکٹیویٹڈ پولیو ویکسین (fIPV) مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



آوارن محکمہ زراعت کی تو سیع کا غذی کا رروائی تک محدودکسان مشکلات کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


آواران :  آواران بلوچستان کے پسماندہ ضلع آواران میں محکمہ زراعت توسیع کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، جہاں کسانوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صرف فائلوں اور کاغذی کارروائی تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، جبکہ عملی سطح پر کوئی خدمات مہیا نہیں کی جا رہیں۔



نصیرآباد میں فائرنگ 2افراد زخمی،مسلح افراد10گائے اور50بکریاں اپنے ساتھ لے گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :نصیرآباد کے علاقے فلیجی میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے2کو زخمی کردیامسلح افراد 10گائے ،50کے قریب بکریاں بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق فلیجی میں نامعلوم مسلح افراد نے سولنگی قبیلے کے گاؤں پر حملہ کردیا



چاغی اور نوشکی کے بعد پنجگور میں بھی لیویز فورس کا پولیس میںشامل ہونے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: ڈسٹرکٹ چاغی اور نوشکی کے بعد ضلع پنجگور میں بھی لیویز فورس نے ضلعی ہیڈکوارٹر میں جرگہ کرکے پولیس میں ضم ہونے کے فیصلے کو مسترد کردیا جرگہ میں ڈسٹرکٹ لیویزفورس کے 555 جوانوں نے شرکت کی جرگہ زیر نگرانی رسالدار میجر صابر علی گچکی دفعدار سعید احمد نائب رسالدار محمد طیب نائب رسالدار عبدالغفار نائب رسالدار محمد اسماعیل نائب رسالدار امام بخش منعقد ہوا دفعدار سعید احمد نے جرگہ کے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آفسران نے عجلت اور جلد بازی میں لیویز فورس کے متعلق جو فیصلہ صادر کیا ہے