کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن فرح عظیم شاہ نے خضدار واقعہ کی مذمتی قرار داد کی حمایت کے بجائے مذمت کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن فرح عظیم شاہ نے خضدار واقعہ کی مذمتی قرار داد کی حمایت کے بجائے مذمت کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولپور عوامی محاذ نے اپنے ایک بیان میں شدید گرمی میں کولپور فیڈر پر بجلی کی ایک ہفتے سے مسلسل بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسکو کولپور فیڈر کا ایس ڈی او بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کی انتہاء کو پہنچ گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے جاری اجلاس میں سریاب کے عوام کو درپیش بنیادی سہولیات کی کمی پر اراکین اسمبلی نے شدید احتجاج کیا۔ رکن اسمبلی پرنس آغا عمر احمد زئی نے سوال اٹھایا کہ “کیا سریاب کے عوام بلوچستانی نہیں ہیں؟”، اور کہا کہ ان کے ساتھ مسلسل امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراساں کیے جانے کے خلاف قانون میں ترامیم پر مبنی بل پیش کیے جانے پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ حکومتی رکن اور مشیر برائے ترقی نسواں ربابہ بلیدی کی جانب سے بل پیش کیے جانے پر اپوزیشن نے شدید اعتراض اٹھایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انڈیاکے ٹکڑوں پر پلنےوالوں کو پیغام ہے کہ ہم کرایےکےدہشت گردوں سے ڈرنے والے نہیں، علی مدد جتک کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے جاری اجلاس میں رکن اسمبلی علی مدد جتک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا اس حقیقت سے واقف ہے کہ دشمن نے اب سرحدوں کے بعد معصوم بچوں کو نشانہ بنانا شروع… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ساحل وسائل پر حق اختیار تسلیم کیا جائے ، ہمیں کوئی صوبہ نہیں چلارہا بلکہ پورا ملک بلوچستان کے وسائل سے چل رہا ہے ، تمام سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور بلوچستان کے سیاسی مسئلہ کو بات چیت و مذاکرات سے حل کیا جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ انڈین ایجنٹ نہیں اپنے وطن کارکھوالا ہے سی پیک سے گوادر کوصرف گدھوں کا مذبح خانہ دیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ سمیت ان کی پارٹی یا کسی بھی شخص کو بغیر ثبوت اور عدالتی کارروائی کے بغیر ’دہشتگرد‘ قرار دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات ’انتہائی تشویشناک‘ ہیں اور یہ ’بیک فائر‘ ہوسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور سیکیورٹی وجوہات پر انٹرنیٹ ڈیٹا بند رہے گا: قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگرد جدید وائرلیس کمیونیکیشن کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔