کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں حلقہ پی بی 51چمن سے اے این پی کے امیدوار اور پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی واضح برتری پر رات کی تاریکی میں ڈاکہ ڈالنے اور منظور نظر شخص جو چوتھے نمبر پر تھے
اصغر اچکزئی کی برتری کو شکست میں تبدیل کیا گیا، اے این پی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :