پی بی 35 سوراب کی نشست پر جمیعت علمائے اسلام ف کے امیدوار ظفر اللہ خان زہری کامیاب ہو گئے۔
پی بی 35:جمیعت علمائے اسلام ف کے ظفر اللہ خان زہری کامیاب ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 35 سوراب کی نشست پر جمیعت علمائے اسلام ف کے امیدوار ظفر اللہ خان زہری کامیاب ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 22 لسبیلہ کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ پاکستان مسلم ليگ ن کے جام کمال خان 38562 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 18373 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 45 کوئٹہ 8 کے تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی ف کے میر محمد عثمان پرکانی 4346 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ن لیگ کے رہنما اور میر شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 33 سے کامیاب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 34 نوشکی پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا امیدوار کامیاب ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولان: غازی شہر میں دو گروپ کے درمیان فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلیدہ پی بی 25پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،جان بلیدی آگے حلقہ پی بی 25بلیدہ زامران ہوشاپ کے 8 پولنگ اسٹیشنوں میں جان محمد بلیدی نے 2621لیکرپہلے نمبر پر ہیں جبکہ انکے مدمقابل ظہور احمد بلیدی 991ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں.حلقہ کے بیشتر حلقوں میں جان محمد بلیدی کے امکاناتنظاہر کیے جا رہے ہیں…. Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمدپی بی 17 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،فیصل جمالی آگے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردارزادہ فیصل خان جمالی 9451 ووٹ لے کر آگے باپ پارٹی کے امیدوار میر جان محمد جمالی 5410 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ان پر حملے کے حوالے سے رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بالکل خیریت سے ہوں۔