سیکیورٹی فورسز اور عوام متحد، پرامن بلوچستان ہمارا ہدف ہے، آئی جی بلوچستان 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ پولیس نے صوبے میں قیام امن کے لئے جانیں قربان کر کے شہادت کا رتبہ پایا ہے شہداء کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں



بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم کل (پیر) سے شروع ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) بلوچستان کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں بروز پیر 2 فروری 2026 سے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 26 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔



حکومت کے پاس حملوں سے متعلق پہلے ہی انٹیل موجود تھی، جس کے تحت پنجگور اور شعبان میں کارروائیاں کیں،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔



بلوچستان میں 12 مقامات پر حملوں کے بعد صوبے بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ

| وقتِ اشاعت :  


حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی۔



بلوچستان کے امن سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں، فورسز نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے: اسپیکر بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے منصوبوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے اپنے ایک بیان میں اسپیکر نے کہا کہ دہشت گردوں کا بیک… Read more »



بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت، امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: نیٹلی بیکر

| وقتِ اشاعت :  


ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گرد واقعے کی مذمت امریکہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،



Herofجسے10 حملے بھی ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے،سرفرازبگٹی،بھارت اور اس کے دہشتگردوں کو نہیں چھوڑیں گے: محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہناہے کہ بھارت نے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کی، ہم ایک ایک چیز کے پیچھے جائیں گے، دہشت گردوں اور  ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے۔