بلوچستان میں یہاں کی حکمرانوں کی نہیں بلکہ شہباز شریف کی حکومت ہے،ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں یہاں کی حکمرانوں کی نہیں بلکہ شہباز شریف کی حکومت ہے سیندک پروجیکٹ کا معاہدہ صوبائی خود مختاری پر حملہ ہے ۔



نیشنل پارٹی کا 22اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کوئٹہ کابینہ ،مرکزی کمیٹی وراکین وحدت کمیٹی کا مشترکہ اجلاس پیر کے روز زیر صدارت ضلع صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی جبکہ مہمان خاص بلوچستان وحدت کے سیکرٹری جنرل عبدالخالق بلوچ ،مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا ۔



یوم عاشورہ کوئٹہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کوئٹہ میں راستے سیل ،سات ہزار اہلکار تعینات ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: دنیا بھر کی طرح بلوچستان میں بھی یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔ کوئٹہ میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کی سیکورٹی کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ راستوں کو سیل کرکے سات ہزار اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔



گزین مری کے 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری آئین وقانون کی خلاف ورزی ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے گزین مری کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہوئے ایسے قانون و آئین کے خلاف قرار دے کر اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔



پشین ،تخریب کاری کی کوشش نا کام بارود سے بھری گاڑی برآمد،3 دہشتگردگرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے تین دہشتگردوں کو بارود سے بھری گاڑی سمیت پشین سے گرفتار کرلیا گیا۔ کوہلو میں بھی بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔



مچھ میں شناختی کارڈ کے حصول کیلئے عوام مشکلات سے دوچار ہیں،سردار کمال خان بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ تحصیل مچھ کی کثیر آبادی قومی شناختی کارڈ کے حصول کیلئے مشکلات سے دوچارہیں علاقے میں غربت سروے نہ ہونا زیادتی ہے بولان کے سیاحتی مقامات حکومتی توجہ چاہتی ہے ورکرز آنیوالے الیکشن کیلئے تیاریاں کرے ۔