نوید دہوار کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ،عوام ساتھ ہے ضمنی الیکشن میں کامیابی یقینی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: 15جولائی کا سورج بی این پی کے امیدوار میر بہادر مینگل کی جیت لے کر طلوع ہوگی بی این پی بلوچ اور بلوچستانیوں کو متحد کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے ترقی پسند اور قومی حقوق کے حصول کیلئے تگ و دو جاری ہے ۔



بلوچستان، مختلف ٹریفک حادثات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق ،40 سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ، واشک ،قلعہ سیف اللہ اور موسیٰ خیل سمیت مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد جاں بحق اور 40سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔



این اے 260 ضمنی الیکشن ،نوشکی اور دالبندین میں بجلی ٹرانسفارمر ز کی تقسیم کا نوٹس لیا جائے ،پی پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز اور دیگر رہنماؤں سینیٹرز سردار فتح محمد محمد حسنی، سینیٹر عبدالقیوم سومرو، صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے



کیر تھر کینال میں پانی کی شدید کمی لاکھوں ایکڑ رقبے پر کاشت چاول کی فصل کو نقصان ،زمینداروں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: کھیر تھر کینال میں پانی کی شدید کمی شاٹ فال سات سو کیوسک تک پہنچ گیا مزید کمی کا امکان ،دو لاکھ ایکٹر رقبے پر چاول کی زیر کاشت فصل کو نقصان کا اندیشہ ۔



عوام با شعور ہو چکے ہیں ضمنی الیکشن میں پارٹی کا ساتھ دیں گے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: 15جولائی کو عوام باشعور ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بی این پی کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں پارٹی ترقی پسند ، روشن خیال قومی جمہوری سیاست سے وابستہ ہے عوام کی طاقت سے کامیابی حاصل کریں گے۔



حکومتی قوم پر ستوں ،ملاؤں اور سر مایہ داروں کو اپنی حقیقت و حیثیت 15 جولائی کو معلوم ہوجائیگی ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ حکومتی قوم پرستوں ،ملاؤں اورسرمایہ داروں کو اپنی حقیقت وحیثیت 15جولائی کو معلوم ہوجائیگی ،عوام انہیں ووٹ کے ذریعے مستر د کردیں گے ۔



مذہب اور قوم پرستی کے نام پر ووٹ لینے والے ایک مرتبہ پھر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ مذہب ، اور قوم پرستی کے نام پر ووٹ حاصل کر کے عوام کا استحصال کرنے والے ایک بار پھر پرانا نعرہ لگا کر عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے میں مصروف عمل ہیں ۔