جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی جاری ،مزید 6 افراد کے وارنٹ گرفتار جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس کے ادویہ سازی اور خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 6ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام اور متعدد میڈیکل سٹورز مالکان کے ناقابل



بلوچستان کی ماہی گیروں کے بچاؤ کی تحریک شروع کر دی ہے استحصال بر داشت نہیں،سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھوک اورغربت کی وجہ سے لوگ اپنے گردے بیچ رہے ہیں دوفیصداشرافیہ نے 98فیصدعوام کے حقوق غضب کیئے ہیں اس ظالمانہ نظام کے خلاف اب آوازاٹھانے کی ضرورت ہے



نیشنل پارٹی فدا بلوچ کی سوچ کا نتیجہ ہے ،بلوچستان میں 40 لاکھ مہاجرین رہائش پذیر ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: نیشنل پارٹی مکران کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس گوادر میں منعقد ہوا اجلاس میں سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرمالک بلوچ ، صوبائی صدر اکرم دشتی ، مرکزی نائب صدر برائے بلوچستان رجب علی رند ، جان محمد بلیدی، قاضی غلام رسول



نا مساعدحالات میں بلوچستان کے صحافیوں کا فرائض انجام دینا قابل ستائش ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نامساعداور مشکل حالات کے باوجود محنت، لگن اور ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دینے والے صحافی قابل ستائش ہیں جو کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر اپنے قلم کی حرمت کو برقرار رکھتے ہوئے



خضدار ،یوم مزدور پر ریلیاں ،محنت کشوں کے اجرت میں اضافے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے مزدور اتحاد کے زیر اہتمام ریلیاں اور احتجای جلسہ محتلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے اظہار یکجہتی کے طور پر شرکت ڈاکخانہ چوک سے ریلی نکالی گئی



بلوچ قوم کو چیلنجز کا سامنا ہے قومی جماعت نیشنل پارٹی کو منظم کرنا ہوگا ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی گوادر کی جنرل باڈی و سینئررہنماوں کا اجلاس مرکزی رہنما و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صدارت میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور،سیاسی امور اور مردم شماری کا جائزہ لیا گیا۔



بھاگ شہر ،پانی کا بحران شدید آل پارٹیز نے 5 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ : تحصیل بھاگ کی آل پاٹیز کی ہنگامی پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ بھاگ میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے بھاگ شہرکربلا جیسے مناظرپیش کررہا بروز جعمہ مورخہ 5 مئی کو بھاگ شہر میں شٹرڈاون اور جلسہ عام ہوگا



بولان ،رات کے وقت مسافر ٹرانسپورٹ پر پابندی کیخلاف احتجاج جاری ،قومی شاہراہ بند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز بس اور کوچز مالکان نے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع کچھی (بولان) کولپور کے مقام پر سندھ بلوچستان قومی شاہراہ احتجاجاً بند کردی۔ گاڑیوں کی کئی کلو میٹر طویل قطاریں لگ گئیں۔



مزدوروں کے حقوق غصب کر کے حکمران اپنے سر مایہ میں اضافہ کر رہے ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی زیر اہتمام عالمی محنت کشوں کے دن کے مناسبت پراور شگاکو کے جانثاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا پروگرام کے صدارت شگاگو کے جانثاروں کی فکر سے کرائی گئی