پاکستان کے عوام اپنی سر زمین اور دنیا بھر کیلئے دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنی سرزمین پراپنے اور دنیا بھر کے لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں۔ ہمیں اس امر پر فخر ہے کہ ہمارے غیور عوام اور سیکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے



بلوچستان میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف پی پی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی ومظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ اور پریس سیکرٹری سردار سر بلند خان جو گیزئی ، سابق رکن صوبائی اسمبلی جعفر جارج کی قیادت میں بلوچستان سمیت ملک بھر میں بجلی کی طویل



پارٹی کا قیام قوم اور وطن کیلئے تھی کوئی اقتدار کیلئے شامل ہوا اس کا اپنا ظرف تھا، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ترجمان نے نیشنل پارٹی کے بیان پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی کا قیام قوم ، وطن کی بقاء و جدوجہد نظریہ اور اصولوں کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی اس وقت چند مفاد پرست سیاسی مسافر بھی صف میں شامل ہوئے



مغوی سیکرٹری عبداللہ جان کے والد کا بیٹے کی بازیابی کیلئے آرمی چیف سے مدد کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مغوی سیکریٹری ہائیرایجوکیشن عبداللہ جان کے والد نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آرمی چیف سے اپیل کردی، والد کا کہنا ہے کہ آپ پراعتماد ہے میرے بیٹے کی بازیابی کے لئے مدد کرینگے۔



پسنی، سیکورٹی فورسز قافلے پر حملہ،ایک اہلکار جاں بحق ایک زخمی ،گورنر اور وزیراعلیٰ کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : کلگ کلانچ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افرادکا سیکورٹی فورسزپر فائرنگ ایک اہلکار جان بحق ایک شدید زخمی ،تفصیلات کے مطابق پسنی کے دیہی علاقے کلگ کلانچ میں نامعلوم مسلح افرادنے سیکورٹی فورسزکی گاڑیوں کو اس وقت نشانہ بنایا



محکمہ پی اینڈ ڈی کی بے جا مداخلت کیخلاف سرداراسلم بزنجو وزارت خزانہ سے مستعفی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور صوبائی وزیر زراعت ومشیر خزانہ سردار اسلم بزنجونے وزارت خزانہ کا قلمدان سے استعفیٰ دیدیا اور کہا کہ بیورو کریسی اور محکمہ پی اینڈ ڈی کی محکمہ خزانہ میں بے جا مداخلت کے باعث استعفیٰ دیدیا



کرپشن نیشنل پارٹی نے کی قربانی کا بکرا خالد لانگو کو بنایا گیا،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شمار نہ کیا جائے کیونکہ اس وقت 40 لاکھ افغان مہاجرین بلوچستان میں موجود ہیں سی پیک کا مرکز بلوچستان میں ترقی پنجاب میں نیشنل پارٹی نے گوادر ریکوڈی کا سودا اقتدار کی خاطر کی



نواز شریف قوم کیسامنے بے نقاب ہو چکے استعفیٰ کیلئے ملک بھر میں تحریک چلائیں گے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے اب ملک بھر میں تحریک چلائے گئے ،نواز شریف کا چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے،نوازشریف چور ،،شور مچارہا ہے ،



کیچ میں بم دھماکہ، ایف سی کے 4اہلکار جاں بحق، دو زخمی، زعمران میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے کے نتیجے میں چار اہلکارجاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو کراچی منتقل کردیاگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ کیچ کے ضلعی ہیڈکوارٹر تربت سے تقریبا 120کلومیٹر دور مند میں پیش آیا