جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی خرید و فروخت ،مزید 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلا خان نے غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 10ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل سٹورز مالکان پر فرد جرم عائد کردی جن میں سے 2میڈیکل سٹورز مالکان



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں کرینگے ،ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر میر جمانزیب جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان میں مردم شماری افغان مہاجرین کی موجودگی میں کسی صورت قبول نہیں حکومت نے مردم شماری کرانی تھی تو افغان مہاجرین کو ان کے اپنے وطن بھیجنے کے لیے تاریخ کو آگے



کوئٹہ ،نواں کلی سے اسلحہ کی بڑی کیپ برآمد ،مختلف کارروائیوں میں 37 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس نے چھاپہ مار کر اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ جبکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 9 اشتہاری اور مفرور ملزمان سمیت 37ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ یہ بات ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس عبدالرزاق چیمہ نے اپنے



نال اور پسنی میں فائرنگ 3افراد جاں بحق،خضدار میں دھماکہ ، کوئٹہ ،نوشکی اور تربت سے بم برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+خضدار+پسنی: خضدار کے تحصیل نال میں فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد ہلاک جبکہ گوادر کے علاقے پسنی میں درگاہ پرنامعلوم افراد نے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل اور دو کو اغواء کر لیا، جبکہ خضدار میں ایف سی قافلے کے قریب بم دھماکہ ہواتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کوئٹہ اور تربت میں دو بم کو ناکارہ بنادیاگیا



بلوچستان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھا رہی ہے چاغی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں کو بجلی کی فراہمی پینے کے صاف پانی



خالد لانگو نے بھوک ہڑتال موخر کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے اسیر رکن اسمبلی میر خالد لانگو نے قلات خالق آباد کے حلقہ کو نظرانداز کرنے کے خلاف13مارچ سے بھوک ہڑتال کرنے کے اعلان کو نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی یقین دہانی پر موخر کردیا



حب لاش برآمد ، گوادر پل کو اڑادیا گیا، کیچ دستی بم حملہ ، ایف سی اہلکاروں سمیت5افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں دستی بم دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جبکہ گوادر میں پل کو دھماکے سے اڑادیا گیا جس کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔



بلوچستان غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھر مار زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے نیچے گرنے لگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی ایک کروڑ آبادی میں سے تقر یبا نوے فیصد کا انحصار بارانی اور زیرز مین پانی کے ذخائر پر ہے۔ صرف تین اضلاع دریائے سندھ سے آنے والے پانی سے سیراب ہوتے ہیں لیکن گزشتہ ایک عشرے کے دوران عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں نے اس خطے کو بری طرح متاثر کیا ہے



پشتونخوا میپ ،اے این پی ،جمعیت اورجمعیت نظریاتی کا عوام سے مردم شماری میں بھرپور حصہ لینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے 15 مارچ سے شروع ہونیوالی مردم شماری میں عوام کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے مردم شماری سے عوام کے حقیقی مسائل حل ہو نگے عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں



پاکستان افغانستان میں مداخلت نہ کرے تو معاملات حل ہوسکتے ہیں، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے کہاکہ افغانستان اورپاکستان اب بھی عظیم دوست بن سکتے ہیں پاکستان افغانستان کی خودمختیاری تسلیم کرے تواسکے اچھے نتائج برآمد ہونگے پاکستان افغانستان میں مداخلت نہ کرے