فضل الرحمن ،اسفند یار ولی آفتاب شیر پاؤ اور محمود اچکزئی ملکر پشتون حقوق کی جنگ لڑیں ،پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلسل مارشل لاؤں کے قیام اور آمرانہ قوتوں کی دخل اندازی کے باعث آج پشتونخوا وطن دہشت گردی کی آگ میں جھلس رہا ہے ، اس تباہ کن صورتحال میں تمام پشتون قیادت کو متحد و متفق ہو کر جدوجہد کرنی ہوگی



بلال انور کاسی قتل کی اطلاع وکلاء کو کس نے دی اس پہلو پر تفتیش کیوں نہیں کی گئی ،کمیشن کا آئی جی پولیس سے استفسار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سانحہ کوئٹہ سے متعلق تشکیل دئیے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سا نحہ سو ل ہسپتال سے متعلق پولیس کی تفتیش اورکارکردگی پر عدم اطمینا ن کر تے ہو ئے ریما رکس دئیے ہیں کہ بتا یا جا ئے کہ پولیس کیا کررہی ہے



براہمداغ ، زامران اور حیربیار مری یورپ میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچ اپنی سرزمین پر خود لڑتا ہے اسکائپ کے ذریعے لڑائی نہیں لڑتا اور نہ ہی باہر بیٹھ کر اپنی قوم کے معصوم لوگوں کو جنگ کا ایندھن بناتا ہے



کراچی میں علماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ بدترین دہشت گردی ہے، مولانا قمرالدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ،صوبائی امیر مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ کراچی میں علماء کرام کو نشانہ بنا کر شہید کرنا دہشت گردی



بلوچستان کسی نے تحفے میں نہیں دیا بحر بلوچ سے خان گڑھ تک کا دفاع کرینگے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچستان ہزاروں سے بلوچوں کا مسکن ہے بلوچستان کسی نے تحفے میں نہیں دیا بلکہ ہمارے آباؤاجداد نے جانوں کانذرانہ پیش کرکے وطن کی آبیاری کی زبان ، تاریخ ، تہذیب ، تمدن کیلئے ہر دور میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح ثابت قدم ہو



بلوچستان میں سنگل روڈ کو سی پیک کا نام دیکر دھو کہ دیا جا رہا ہے ،سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: سی پیک منصوبے اور بلوچستان کی ترقی میں حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں، ترقیاتی کام پنجاب میں اور سنگل روڈ بلوچستان میں اس کو سی پیک کا نام نہیں دیاجاسکتاہے،



کوئٹہ ،گیس کا شدید بحران ،گھروں میں کھانا پکانا محال ،گیس کمپنی کی مجرمانہ خاموشی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں گیس ناپید ہو گیا ہے،کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام گیس کی عدم موجودگی کے باعث پریشانیوں کا شکار ہیں، جہاں کئی لوگ کھانا پکانے سے محروم ہیں وہی گیس مہنگے دام بکتی نظر آرہی ہے۔گزشتہ دو سال سردیوں میں گیس کا مسئلہ قائم رہا اور تاحال گیس کمپنی کو معتدد علاقوں میں گیس کی فراہمی میں ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے،



’’را‘‘نے بلوچستان میں اعلان جنگ کر دیا ہے عوام کیساتھ ملکر نا کام بنائینگے میجر جنرل شیرافگن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/ہرنائی: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘بلوچستان کے حالات خراب کرنے کیلئے اعلان جنگ کردیا ہے لیکن ماضی کی طرح ایک بار پھر بلوچستان کے عوام بھارتی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں اور قیام امن کیلئے ایف سی بھرپور اقدامات کررہی ہے اور ساتھ ہی بلوچ نوجوانوں سے ہتھیار چھین کر ہاتھ میں قلم تھمادیا ہے