ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ سانحہ مستونگ پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں کوئٹہ میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس فوٹو سیشن اسلام آباد کے وزراء کیلئے تعریفی کے سوا کچھ بھی نہیں تھی گولی مارنے اور آپریشن کی گونج میں مذاکرات کامیاب ہونا
اے پی سی فوٹوں سیشن کے علاوہ کچھ نہیں تھا، ڈاکٹر حئی بلوچ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :