
کوئٹہ (آئی این پی ) جمعیت علماء سلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ آج پوری کفری دنیا نظریں مدارس ، مساجد ، طلباء و علماء کرام پر ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ وہی جگہیں ہیں جہاں سے دین اسلام کے محافظ نکل رہے ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آئی این پی ) جمعیت علماء سلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ آج پوری کفری دنیا نظریں مدارس ، مساجد ، طلباء و علماء کرام پر ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ وہی جگہیں ہیں جہاں سے دین اسلام کے محافظ نکل رہے ہیں
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: بلوچستان کو پسماندگی اور محرومیوں کی دلدل سے نکالنے کیلئے چیلنجز کا مقابلہ کر نے کیلئے اتحاد یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، قوم وطن دوستی کی فکر وفلسفہ کو پروان چڑھانے کیلئے بی این پی عظیم جدوجہد کر رہی ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ آئی ڈی پیز جب تک اپنے گھروں کو واپس نہیں جاتے مردم شماری کرانا بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ ایک اور بڑی زیادتی ہو گی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی نے 1998 کی مردم شماری کا بائیکاٹ کیا تھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹرز کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر انور ساجدی منعقدہ ہوا اجلاس میں اخباری صنعت کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور وخوص کیا گیااجلاس میں اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایف آئی اے نے کوئٹہ میں چھاپہ مار کر غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز بنانے والے نادرا اہلکار سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ 19 مئی کو بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ہونے والا استعفی دو جلسہ نواز شریف کے خلاف کھلی عوامی چارج شیٹ ہوگی پانامہ لیکس میں نواز شریف اقتدار کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کولپور : کوچ مالکان کا بولان انتظامیہ کیخلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری مالکان اپنے گاڑیوں کو احتجاجا کولپور لیویز ناکہ پر کھڑی کررکھی ہوئی ہے بولان انتظامیہ سرے شام ہی امن امان کا بہانہ بناکر صرف کوچز کو ہی روکتے ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ کے فا طمہ جناح چیسٹ ہسپتال کے آئیسو لیشن وارڈ میں زیر علا ج کانگووائرس کاایک مشتبہ مریض دم توڑگیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی میں گورنمنٹ پرائمری سکول میں دوسری جماعت کی طالب علم پر تشدد اور ہلاکت کے بعد لواحقین نے احتجاجاً قومی شاہراہ بلاک کر دی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بی این ایم کے لاپتہ رہنماء ماسٹر بیت اللہ کو چار دیگرلاپتہ بلوچوں کے ہمراہ جعلی مقابلے میں شہید کرنے کو قابض فورسز کی شکست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست اپنی حواس باختگی چھپانے کے لئے لاپتہ بلوچوں کو شہید کرکے شدید ترین جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔