سانحہ گڈانی کو دوسال مکمل، لواحقین اپنے پیاروں کے شناخت کے منتظر،تحقیقاتی رپورٹ سامنے نہیں آسکی

| وقتِ اشاعت :  


حب : سانحہ گڈانی کو دوسال بیت گئے لواحقین اب بھی اپنے پیاروں کے شناخت کے منتظر 22 مارچ 2014 اعلی الصبح گڈانی موڑ کے قریب تربت سے کراچی آنیوالی بد نصیب مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرائی ٹرک ایرانی تیل سے لوڈ تھا



ایف سی اور پولیس کی تربت ، ڈیرہ بگٹی، پنجگور اور کوئٹہ میں کارروائی2افرادہلاک،بچی جاں بحق،متعدد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان : ایف سی پولیس اور حساس اداروں کی مختلف علاقوں تربت ،ڈیرہ بگٹی ،پنجگور اور کوئٹہ میں کارروائی ، بچی سمیت 3افراد جاں بحق متعدد گرفتار ،کالعدم تنظیموں کے پانچ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ، اسلحہ وگولہ بارود برآمد، تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے کمانڈرسمیت 2شدت پسند ہلاک ہوگئے۔



کوئٹہ ،نصیرآباد ،پنجگور اور تربت میں فورسز کی کارروائی،4افراد ہلاک،25گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ ،نصیرآباد ،پنجگور اور تربت میں ایف سی، پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشنز کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد کو ہلاک جبکہ 25کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ۔



بلوچستان کا مسئلہ سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے نہیں ہوگا، حکومت اقتصادی راہداری بارے تحفظات دورکرے،حاصل بزنجو ,ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے ،بندوق اور سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے حل نہیں ہوگا، ہم پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف نہیں ہیں حکومت ہمارے تحفظات دور کرے



ناراض بلوچ نوجوانوں کی واپسی کیلئے ہتھیار ڈالنے والی پالیسی ختم نہیں جاری رکھاجائے،اراکین قومی اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اراکین نے پشاور بس دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے اور مسائل کے حل کے لئے ایوان میں بحث کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے



چین کا اعلیٰ سطحی وفد گوادر کے دورے پر پہنچ گیا، مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا ،گوادر سے ڈاکٹروں و طلباء کو چین میں تربیت دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وائس پریذیڈنٹ چائنا ڈویلپمنٹ بنک صوبہ سچوان زاؤ منگ زینگ کی سربراہی میں 19رکنی اور سیکرٹری جنرل سیکرٹریٹ آف کرامے فورم آف سوشل اینڈ اکنامک ڈولپمنٹ بو آن لنگ ین کی سربراہی میں 11رکنی وفودنے گذشتہ روز گوادر کے دورے پر پہنچے وفود نے گوادر میں مختلف منصوبوں کا معائنہ کیا



عوام فلاحی ریاست اور مذہبی جنونیت کے خاتمے کیلئے ترقی پسند قوتوں کا ساتھ دیں،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عوامی فلاحی ریاست اورمذہبی جنونیت کے خاتمہ کیلئے عوام کو روشن خیال ترقی پسند لبرل



بلوچستان، مختلف علاقوں میں بارشیں، نصیرآباد میں سیلابی پانی داخل پانچ دیہات زیر آب ،آج تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان: وادی کوئٹہ میں آج بھی مطلع جزوی طور پر ابر آلودہے،بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے ،گزشتہ روز ہونے والی بارش نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں کے بعد آج بھی مطلع جزوی طور پر مطلع ابر آلود ہے



لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر خان ایکسپریس تباہی سے بچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر خان ایکسپریس تباہی سے بچ گئی ریلوے گینگ مین کی نشاندہی پر ایف سی نے ناڑی پل کے قریب کوئٹہ سبی ریلوے لائن پر نصب12کلو گرام برآمد کرکے ناکارہ بنا ڈالا تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا



شہبازتاثیر معاملہ، فورسز کا مورال بلند کرنے کیلئے تعریف کی تو کیا گناہ کیا، ترجمان بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق نے کہا ہے کہ شہباز تاثیر کے معاملے پر غلط بیانی سے کام نہیں لیا اور نہ ہی جھوٹ بولا ، اغواء شدہ شخص کی واپسی سے متعلق بازیابی سے بہتر کیا لفظ ہے ہم نے فورسز کا مورال بڑھانے کیلئے تعریف کی تو کیا گناہ کردیا