نواب خیر بخش کی انتقال کی خبر عالمی و ملکی میڈیا پر بریکنگ نیوزکے طور پر چلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کی انتقال کی خبر کے بعد عالمی و علاقائی رہنماؤں کا نواب خیر بخش مری کے صاحب زادوں کو فون نواب خیر بخش مری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا



نواب مر ی کو ریاست شہید کرنا چاہتا ہے مہران بلوچ کا نواب مری کے انتقا ل سے قبل خدشے کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے کہاہے کہ بلوچ دشمن ریاست جس طرح بلوچ قوم کے ہر دلعزیز رہنما نواب خیر بخش مری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے رکاوٹیں ڈال رہی ہے



بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے تفتان میں اتوار کی شب خودکش حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد24ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایرانی سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے تفتان میں اتوار کی شب خودکش حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد24ہوگئیں، جاں بحق تمام افراد کی میتیں اور 25زخمیوں کو ہیلی کاپٹر ز کے ذریعے صوبائی دار الحکومت کوئٹہ منتقل کردیا گیا، 21



ایرانی سرحدی فورسز نے واشک کی تحصیل ماشکیل کے علاقے میں24راکٹ کے گولے داغے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایرانی سرحدی فورسز نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل کے علاقے میں24راکٹ کے گولے داغے ، ایف سی کی جوابی کارروائی پر ایرانی فورسز کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔



ایشین ہیومن رائٹس کی اپیل پر بی ایس او آزاد نے لطیف جوہر کا بھوک ہڑتال ختم کردی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (ظفراحمدخان)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(آزاد)کے چیئرمین زاہدبلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنیوالے لطیف جوہرنے ایشن ہیومن رائٹس کمیشن،ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اورسول سوسائٹی کی اپیل پر46دن بعداپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔



تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے صوبے کیلئے مختص تمام فنڈز جاری کئے ہیں صوبے میں امن کی صورتحال کو یقینی بنایاگیاہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے پولیس سے سیاسی مداخلت کا قلع قمع کرکے پولیس افسران کو اختیارات اور طاقت فراہم کی ہے تاکہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں



سوئی میں سرچ آپریشن ،30 عسکریت پسندہلاک, 8 فراری کیمپ تباہ ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دریجن میں سندھ ریجنز اور ایف سی بلوچستان نے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپوں میں کالعدم تنظیم کے دو اہم کمانڈر سمیت تیس ارکان کو ہلاک اور تین کو گرفتار کرلیا،