نئی سیاسی جماعت بنا سکتا ہوں واپسی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں مقدمات کا سامنا کر کے عوام کے پاس جاؤنگا ،گزین مری

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ: بلوچ رہنماء نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے سابق وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گزین مری نے کہا ہے کہ وہ کسی ڈیل کے نتیجے میں واپس نہیں آئے بلکہ مقدمات کا سامنا کرکے عوام کے پاس جائیں گے۔



گرلزسکولوں اور کالجز کی تعداد میں اضافے کیساتھ تمام سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ دنیامیں ان ہی معاشروں نے ترقی کی ہے جن میں بچے اوربچیوں کو تعلیم سمیت ہرشعبہ میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دیئے جاتے ہیں ۔



اختر مینگل ہی باہر بیٹھے بلوچ رہنماؤں کو واپس لا سکتے ہیں ،پرنس موسیٰ جان

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر پرنس موسیٰ جا ن بلوچ نے کہاہیکہ ڈاکٹر مالک بلوچ میں اپنے دو سالہ دور میں باہر بیٹھے کسی بھی بلوچ لیڈر کو نہیں لاسکیں مگر بی این پی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل وہ واحد شخص ہے جو باہر بیٹھے بلوچ رہنماؤں کو واپس لاسکتے ہیں ۔



ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنگے ،ظفر اللہ جمالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے کہا ہے کہ حکومت نے ختم نبوت کے حوالے سے جو سازش کی اب اپنا سامان اٹھایا اور اب واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا پارلیمنٹ میں نہ بولتا تو اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دیتا ۔



شہدا 10 اکتوبر کو خراج عقیدت بلوچ قوم ساحل وسائل پر حق کیلئے جدو جہد کرتی رہے گی ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : شہداء 10اکتوبر کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی بلوچ ہزاروں سالوں سے اپنی سرزمین کی حفاظت اور بقاء کی جدوجہد کر رہے ہیں حکمران جماعت کا مردم شماری کے نتائج پر واویلا کا مقصد افغان مہاجرین کو تحفظ دینا ہے ۔



خارجہ پالیسی کو حکمت عملی سے تشکیل نہ دیا گیا تو آئندہ نسلیں خمیازہ بھگتیں گی ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی سیاسی جدوجہد روشن خیال اور ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے حصول کے لئے تھی عوام کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور آزادی اظہار رائے کا احترام ہو 22 اکتوبر کو بابائے بلوچستان کی صدسالہ یوم پیدائش کے سلسلے میں کوئٹہ میں جلسہ عام عوامی شعور کو پروان چڑھانے میں سنگ میل ہوگا۔



سی پیک کے مغربی روٹ پر تاحال کام شروع نہیں ہوسکا ہے ،عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد + کوئٹہ : سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین محمد عثمان خان کاکڑ کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلے کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر ترجیح بنیادوں پر کام شروع نہ کرنے کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہارکیا ۔