دہشتگردآخری سانسیں لے رہے ہیں بچے کھچے دہشتگردوں کو دوبارہ سراٹھانے کا موقع نہیں دیاجائیگا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مستونگ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس افسوسناک واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے



زمرک اچکزئی اور داؤد اچکزئی پر مقدمہ قابل مذمت ہے ،حکومت میں شامل ایک جماعت دشمن کا کردار کر رہاہے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ قلعہ عبداللہ میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اور سینیٹر داؤد خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر صرف سیاسی مقاصد کیلئے درج کیا گیا ہے



عوام کے اجتماعی مسائل کے حل اور حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کرا چی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سرداراخترجان مینگل سے ان کی رہائش گاہ کراچی میں میر خالد بزنجو نے ملاقات کی اور تفصیل کے ساتھ بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر غوروفکر کیا گیا



پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں جلسہ 19 مئی کو ہوگااخراجات کیلئے 1 کروڑ روپے فنڈز جمع

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سربراہی میں 19 مئی کے جلسہ کوئٹہ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی فنانشل پول قائم کر دیا گیا ہنگامی طور پر صوبائی صدر اور سئنیر عہدیداروں کی جانب سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی



کوئٹہ سمیت بلوچستان میں جگہ جگہ فورسز کے نا کے جنرل ضیاء کے دورکی یا دلاتے ہیں ،علامہ اویس احمد نورانی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ اویس احمد نورانی نے کہاہیکہ کوئٹہ اور بلوچستان میں جگہ جگہ ناکے لگا کر خوف کی فضا ء جنرل ضیاء کی دور کا یاد دلاتا ہیں



پاک افغان سرحد بند،کشیدگی کم کرنے کیلئے قبائلی جرگہ تشکیل ،سیکٹرکمانڈر کا سرحدی علاقوں کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد بدستور بند، سیکٹر کمانڈر ایف سی ندیم سہیل نے سرحدی دیہات کا دورہ کیا، جذبہ خیر سگالی کے تحت ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے ہماراافغان شہریوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دی ، ڈی سی چمن نے افغان حکام سے بات چیت ،قبائلی جرگہ تشکیل دیدیا



چمن، افغان فورسز کی وحشیانہ گولہ باری پر جواب دینے پر مجبور ہوئے، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا کہ افغان فورسز نے سول آبادی کو نشانہ بنایا اور ہمیں مجبوراً ان کو نشانہ بنانا پڑا، پاک افغان سرحد زیرو لائن کا تفصیلی معائنہ کیا