کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر طاہر خان بزنجو نے کہا کہ جمہوری نظام میں اپوزیشن جمہوریت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر تا ہے حکومت کی خامیوں اور کمزوریوں کی نشا ند ہی کر نا حزب اختلاف کی اولین ذمہ داریوں کی زمرے میں آتا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر طاہر خان بزنجو نے کہا کہ جمہوری نظام میں اپوزیشن جمہوریت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر تا ہے حکومت کی خامیوں اور کمزوریوں کی نشا ند ہی کر نا حزب اختلاف کی اولین ذمہ داریوں کی زمرے میں آتا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایرانی سرحد سے متصل بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند سے پانچ افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق پانچوں افراد فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکاخیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بظاہر عام سا نظرآنےوالا ملیریا بخار کامرض بلوچستان میں تشویشناک صورت اختیار کرتاجارہاہے۔یہی نہیں بلکہ صوبے میں ڈینگی اورچکن گونیا کےکیسز بھی رپورٹ ہورہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے مندی کور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست عبدالقیوم سومرو ، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک نے کہا کہ پاناما کیس کے بعد میاں برادران کا حکومت کر نا ان کی ناکامی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کی ادائیگیاں روکنے کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سامنے دھرنا دینے اور فلورملیں بند کر نے کااعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و صدر امام مولانا محمد خان شیرانی نے کچلاک میں نقیب اللہ ذاکر کی رہائش گاہ پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ1940 میں مغربی دنیا نے تین ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک تشکیل دیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان بنیادی تعلیم پروگرام سے متعلقہ منعقدہ تقریب سے معیاری تعلیم کو فروغ اور شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے بین الاقوامی سطح پر مقررہ صد سالہ ہدف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال کا انوکھا منطق ۔۔۔سریاب میں آبادی کو ناکافی قراردیکر سکول کے قیام کی مخالفت کردی ۔۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سریاب میں کوئی آبادی نہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ انھوں نے بلوچستان کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کے لیے ورلڈ بینک سے ایک منصوبے پر گفتگو کی ہے اور اس حوالے سے بینک کا جواب بھی مثبت ہے۔