اختر مینگل کا فوجی عدالتوں کی حمایت سے انکار وزیر اعظم کا درخواست مستر د کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکمران جمہوری سوچ کے دعوے کرتے ہیں لیکن دانستہ طور پر جمہوریت کی کشتی کو ڈوبنے اور سوراخ کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس کا ہم حصہ نہیں بنیں گے بااختیار جمہوریت اور جمہوری سوچ پر یقین رکھتے ہیں فوجی عدالتوں کی توسیع کی حمایت نہیں کریں گے



نصیر آباد گندم کی کٹائی شروع ،خریداری مراکز نہ ہونے سے کاشتکار مایوس

| وقتِ اشاعت :  


تمبو: نصیرآباد ڈویژن میں گندم کی کٹائی شروع کردی گئی محکمہ خوراک کی جانب سے گندم خریداری کے مراکز قائم نہیں سکے زمینداروں اور کاشتکاروں میں سخت مایوسی کی لہر دوڑ گئی اس سے قبل گذشتہ سال بھی گندم خریداری کیلئے حکومت نے سرکاری سطح پر سینٹرز



آئین و قانون کی بالادستی کیلئے عدلیہ اپنا کردار ادا کر رہی ہے ،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


پشین: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنو مسکانزئی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے قیام کیلئے عدلیہ اپنا آئینی کردار ادا کررہی ہے ماتحت عدلیہ سائلین کو انصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کرکے انصاف پر مبنی معاشرے



مذہب اور روشن مستقبل کے نام پر نوجوانوں کو ورغلایاجارہا ہے، فسادیوں کا خاتمہ ایف سی کی ذمہ داری ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصربلوچستان سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں امن و امان نہیں چاہتے ،وہ بلوستان کے نوجوانوں کو پیسے اور روشن مستقبل کے خواب دکھا کر ورغلا رہے ہیں جس وہ ہر گز کامیاب نہیں ہوں گے ۔



فنڈز لیپس ہونے کا تاثر درست نہیں ،بلوچستان میں تبدیلی لانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضروری ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2016-2017میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کئے گئے



کوئٹہ میں مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شامل کیا جا رہا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مردم شماری کا صاف اورشفاف ہونا ضروری ہے لیکن کوئٹہ سمیت چند اضلاع میں افغان مہاجرین کو مردم وخانہ شماری کاحصہ بنایاجارہاہے جو قابل قبول نہیں ،شہید اسلم بلوچ نے جان کا نذرانہ پیش کرکے ثابت کردیا کہ عملی جدوجہد اور قربانیوں سے تحریک مضبوط ہوتی ہے ،عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا



قائداعظم بلوچستان کے لوگوں سے پیار کرتے تھے ،بلوچ قوم پاکستان کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیگی ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : یوم پاکستان کے سلسلے میں فرنٹیئر کور قلات اسکاؤٹس کے زیر اہتما م تقریب کا اہتمام تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم تھے جب کہ صوبائی وزیر ذراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے خصوصی طور پر شرکت



قوم پرستوں نے کرپشن کے سواعوام کو کچھ نہیں دیا پی پی عوام کو حقوق دلائے گی ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریے کا نام ہے جسے کوئی ختم نہیں کر سکتا2018ء پیپلز پارٹی کا ہے انشاء اللہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیراعظم ہونگے اور چاروں صوبوں میں پیپلز پارٹی حکومتیں بنائے گی ، یہ وقت نفرتوں کی سیاست کا نہیں



سی پیک بلوچستان نہیں پنجاب کی ترقی کیلئے ہے حقوق چھیننے ہونگے ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خالق : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سینٹر مہر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ بی این پی عوامی پارلیمنٹ کی سیاست پر مکمل یقین رکھتی ہے طاقت ور سے حقوق چھپنے پڑھتے ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل وسائل لوٹنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی