ڈیرہ مراد جمالی ٹیچنگ ہسپتال میں لاوارث نعش کو شدید گرمی میں تالا لگاکر بند کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی:  نصیرآباد کی ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی کے ڈاکڑوں عملہ نے غفلت کی انتہا کردی لا وارٹ لاش کو شدید گرمی میں بغیر پنکھا بجلی کے گندگی کے بیچ میں مردہ خانہ میں رکھ کر تالا لگا دیا



پولیو مہم کی سیکورٹی پر کوئٹہ میں 13 سو پولیس ،ایک سو لیویز اہلکار تعینات کئے جائیں گے ،ڈپٹی کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت9 ستمبر سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا



تربت، ایک سال سے لاپتہ ڈاکٹر رفیق بازیاب ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  ایک سال سے لاپتہ محکمہ صحت کے ملازم ڈاکٹر رفیق احمد بازیاب، اطلاع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقہ شے کھن کے رہائشی محکمہ صحت کے ملازم رفیق احمد ڈاکٹر ولد مراد محمد جمعرات کی شام گئے کوئٹہ سے بازیاب کیے گئے۔



نیشنل پارٹی رہنماء پر بلاجواز پولیس تشدد کی انکوائری کی جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مر کز ی سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبد الما لک بلو چ نیشنل پارٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ایوب قریشی کے گھر کراچی میں فرئیرپولیس تھانہ کے چھاپے جس میں کسی وارنٹ کے بغیر گھر میں داخل ہونے چادر و چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے



ہنر مند خواتین معاشرے کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ،ڈاکٹر ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ہنر مند خواتین معاشرے اور معیشت دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور بدلتے ہوئے دور کے تقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے بلوچستان کی خواتین کے لئے غیر روایتی ہنر سیکھنا ناگزیر ہوچکا ہے۔



ہزاروں طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کااندیشہ پیدا ہوچکا ہے،پرائیویٹ اسکولز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل بلوچستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز الائنس کے قائدین جعفر خان کاکڑ، ملک رشید خان کاکڑ، محمد نواز پندرانی، حضرت علی کوثر، عظمت خان کاکڑ، عبدالظاہر خان کاکڑ، حافظ نعمت اللہ خان کاکڑ، لیاقت علی ہزارہ، حاجی طاہر خان اچکزئی، جمیل احمد مشوانی، الحاج سلیم ناصر صاحب، گلزار احمد کمالزئی، ڈاکٹر محمد آیاز اور دیگر قائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاجماعت نہم کی رجسٹریشن کیلئے (ب)فارم کی شرط ختم نہ کرناتعلیم دشمنی کے مترادف ہے جس سے ہزاروںطلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کااندیشہ پیدا ہوچکا ہے۔



بلوچستان کے عوام کے دکھوں کا مدوا کریں گے،پاکستان پیپلز پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں سینیٹر نیر بخاری اور میر اعجاز حسین جکھرانی نے کہا ہے پاکستان پیپلزپارٹی سے بلوچستان کے عوام نے جو امیدیں وابستہ کررکھی ہیں اس پر پورا اترنے کے لئے سربراہ صوبائی حکومت سے لیکر عام کارکن کو محنت کرنی ہے



اختر مینگل کا استعفی وفا ق کیلئے مشکلا ت پیدا کر سکتاہے مسا ئل کا حل اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے، ڈاکٹرما لک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کے استعفیٰ کا فیصلہ اپنی جگہ ہے میں سمجھتا ہوں