46 افغان فوجیوں کو ’خوش اسلوبی‘ سے کابل حکام کے حوالے کردیا گیا، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو باجوڑ میں نوا پاس کے مقام پر ‘خوش اسلوبی’ کے ساتھ افغان حکام کے حوالے کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان اہلکاروں کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 35 منٹ پر واپس بھیجا گیا۔



امریکا کا عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔پیر کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات  کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی مشن روان سال کے آخر تک ختم ہوجائے گا۔



جو بائیڈن اور عراقی وزیراعظم عراق میں امریکی جنگی مشن کے خاتمے کا اعلان کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفیٰ القدہیمی پیر کو رواں برس کے آخر تک عراق سے امریکی فوج کے جنگی مشن کے اختتام کا اعلان کریں گے۔



تیونس میں کورونا بحران: وزیراعظم برطرف، پارلیمنٹ تحلیل

| وقتِ اشاعت :  


تیونس کے صدر نے ملک بھر کورونا بحران کی وجہ سے پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم کو برطرف اور پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔ گزشتہ روز سے کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد ہزاروں مظاہرین حکومت کے خلاف سڑکوں پر آئے تھے۔



چین کی امریکہ کو تنبیہ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے چین کا برا تاثر پیش کرنا بند کر دے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے نائب وزیر خارجہ ژی فینگ نے امریکی ہم منصب وینڈی شرمن کے دورہ چین کے موقع پر کہا کہ چین کا بُرا تاثر پیش کر کے امریکہ کسی طرح چین کو اپنے مسائل کا قصور وار ٹھہرانا چاہتا ہے۔



آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے 44 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 25 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور پیپلز پارٹی کا 11 نشستوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) 6 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔