کابل نے پاکستان کا غیرقانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ ’ناقابل قبول‘ قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


خیال رہے کہ گزشتہ روز نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکی افراد کو یکم نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے کہ وہ اپنے وطن واپس لوٹ جائیں اور اس کے بعد نہ جانے والوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔



چینی صدر کا مستونگ دھماکے کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ/اسلام آباد: چین کے صدر اور وزیراعظم نے مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات پر صدر ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔



افغان عبوری حکومت کو تسلیم کرنے سے شرپسند عناصر کی امیدیں ختم ہوں گی، امیر خان متقی

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ وہ پڑوسی ممالک سے یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ ان کے طرز حکمرانی کے بجائے رسمی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ دیں گے۔