28 مئی اور دشت آپریشن کیخلاف بلوچستان میں شٹرڈاؤن وپہیہ جام رہا ،بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ آج 28 مئی کو بلوچستان میں 1998 کو ہونے والی ایٹمی دھماکوں اور دشت آپریشن کے کے خلاف بی این ایف کی کال پر بلوچستان میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال رہا۔ ہڑتال کے باعث بلوچستان کے اکثر علاقوں



نادرا حکام پر حکومتی جماعتوں کا دباؤ اور مہاجرین کو شناختی کارڈزکے اجراء کیخلاف بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر نادرا کے معاملات میں حکومتی جماعتوں کی بے جا مداخلت اور ان پر غیر قانونی طور پر سیاسی دباؤ ڈالنے اور لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے بلاک شدہ شناختی کارڈز کے اجراء کے کوششوں کے خلاف کوئٹہ



آواران: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


آواران: ایف سی ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ میں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا۔ بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ تین ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقع کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمی اور جاں بحق افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا



خاندانی منصوبہ بندی،مانع حمل اشتہارات پرپابندی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ٹی وی اور ریڈیو چینلز پر مانع حمل اور خاندانی منصوبہ بندی کی مصنوعات کے اشتہارات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔



قومی پرچم کو ماننے والے ہرشخص کو گلے سے لگائیں گے، مصطفیٰ کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ قومی پرچم کو ماننے والے ہرشخص کو گلے سے لگائیں گے جب کہ پارٹی کا جھنڈا فساد کی جڑ ہوتا ہے اس لیے پاکستان کے جھنڈے کونصب العین بنایا۔



بی آر پی جرمنی کے صدر کی جرمن رکن پارلیمنٹ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی چیپٹرکے صدر جواد محمد بلوچ نے جرمنی کے حکمرا ن جماعت کے رہنماء اور رکن جرمن پارلیمنٹ ماران ویڈٹ سے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں جاری ریاستی مظالم کے بارے میں آگاہی دی اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا



دشت میں بی آر اے کے ہاتھوں بلوچ فرزندوں کے اغواء وہلاکت افسوسناک ہے ،بی این ایف بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ اور بی ایس او آزاد کے چیئرپرسن کریمہ بلوچ نے دشت میں بلوچ ریپبلکن آرمی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بلوچ فرزندوں کی دورانِ حراست شہادت کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ چاکر بلوچ، رحیم بلوچ، فدا بلوچ، محبوب بلوچ اور ابراہیم بلوچ کی شہادت کسی سانحے سے کم نہیں