کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوا۔ دہشتگردوں کے کئی کیمپ تباہ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ جبکہ بولان میں ایف سی کے قافلے پر بم حملے میں اہلکار بال بال محفوظ رہے۔