کچھی ،ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی فوج تعینات ،خالد مگسی اور سردار یا ر محمد رند میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 267کچھی، جھل مگسی پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند اور مسلم لیگ ن کے خالد خان مگسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔



اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے خاتون کا نام زیر غور

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : ایک رپورٹ کے مطابق 2016ء میں بہت سے ممالک تنہا یا گروپ کی شکل میں اور اُن کے ساتھ بڑی تعداد میں سول سوسائٹی تنظیمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کو شفاف بنانے کے لیے پُرعزم ہیں اسکے لیے وہ چاہتے ہیں کہ ممکنہ امیدواروں کے مکمل کوائف عوامی سطح پر سامنے لائے جائیں اور انکے انٹرویو زیادہ آزادانہ ماحول میں ہوں ۔



وزیراعظم سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے آف شور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاناما لیکس پر سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے اپنی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں۔



اوجی ڈی سے نے نو ما ہ میں 43ارب سے ذا ئد کا منا فع کما یا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج یہاں ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ جس میں 31 مارچ2016 کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی گئی