
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کشمیر اور دیگر تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کے لیے اپنے ٹریک ٹو مذاکرات کو بحال کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کشمیر اور دیگر تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کے لیے اپنے ٹریک ٹو مذاکرات کو بحال کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریاسین بلوچ نے کہاہے کہ شہید مولابخش دشتی کوشہیدکرکے مفادات،سازش اورانتشاری کیفیت کوپروان چڑھاکرنیشنلزم کے مقاصد،اصول،قواعد وضوابط کوروندھاگیاجس سے معاشرہ اورسماج میں نیشنلزم سے بیگانگی کی صورتحال نے جنم لیا
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: قبائلی رہنماء ٹکری غلام حسین شاہوانی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جا ں بحق جبکہ سا تھی شدید زخمی ملز ما ن فرا ر تفصیلا ت کے مطا بق قلات مڈ وے کے مقا م پر نا معلوم مسلح افراد نے فا ئر نگ کر کے قبا ئلی رہنما ء ٹکر ی غلا م حسین شاہو انی کو قتل کر دیا جبکہ اسکا ساتھی پو لیس اہلکار عبدالحئی نیچاری ولد ساول خان نیچاری شدید زخمی ہوگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دور حاضر کے چیلنجوں سے موثر طریقے سے نمٹنے اور آبادی کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی وسائل کے مطابق کرنا ہوگی، یہ معاشرے کی ترقی کا سب سے بڑا معاشی و سماجی سوال ہے۔ اقوام متحدہ کے فنڈ برائے آبادی کا تجزیہ ہے کہ جب لوگ اپنے خاندان کو پلان کر سکتے ہیں وہ اپنی زندگیوں کو پلان کر سکتے ہیں ۔وہ غربت کو شکست دینے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں زرغون روڈ پر افطار سے کچھ دیر قبل ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جمعہ کی شام سوا سات بجے تھانہ سول لائن کی حدود میں زرغون روڈ پر اکرم اسپتال کے سامنے فلائی اوور کے نیچے پارکنگ ایریا میں زوردار دھماکا ہواجس کے نتیجے میں میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں ، پولیس اور ایف سی موقع پر پہنچ گئی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے پچپن کلو میٹر دور پیر سوری دربار میں ایف سی 81ونگ کی چیک پوسٹ نمبر دس کے قریب نامعلوم افراد نے اس وقت بم دھماکا کیا جب وہاں سے ایف سی اہلکار گدھوں پر پانی لارہے تھے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: قلا ت سے ہند و تا جر اغو اء ، مقد مہ درج تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ شب قلا ت با زار سے نا معلو م افراد نے ہند و تا جر دیپک ولد پر کا ش کو اغو اء کر کے اپنے ہمر ا ہ لے گئے پو لیس نے واقعہ کا مقد مہ نا معلو م افراد کے خلا ف درج کر کے مغو ی کی با زیا بی کے لئے کا روائی شر و ع کر دی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی قوم پرست جماعت قوم کے جائز حقوق دینے سے قاصر ہے لیکن صوبے میں اسلام مخالف سوچ کی تکمیل ضرور کررہی ہے حکمرانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلام دوست صوبے بلوچستان میں بد قسمتی سے حکمران کے کرسی پر براجمان ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید عبدالرؤف جمالدینی کے قتل کے خلاف گزشتہ روز میر گل خان نصیر چوک پر احتجاجی جلسہ منعقد کیاگیا،جلسہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جلسہ سے بی این پی کے مرکزی میڈیا سیل انچارج آغا حسن بلوچ،ضلعی صدر نذیر بلوچ،بی ایس او کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر جمیل بلوچ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مخصوص الفاظ کے مجموعے کا ایک نام ہے ۔جس کا کردار کم اور گفتار زیادہ ہے ۔گفتار کے غازیوں نے ساحل وسائل اور حقوق کے نام پر اقتدار تو حاصل کرلیا لیکن ساحل والوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنے پر تلی ہوئی ہے