
کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے پانچویں روز بھی بلوچستان کے قومی شاہرائیں بند رہیں جس کے باعث صوبے کے دوردراز علاقو ں سے آنے والے مسافرو ں، مریضو ں اور خواتین کومشکلات کا سامنا کر نا پڑا کئی اضلاع میں اشیا ء خورد نوش کی قلت پید ا ہو گئی