عمران خان نے 30 نومبر کو اسلام آباد میں دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے، پرویز رشید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ملک میں امن نہیں بلکہ انارکی چاہتے ہیں جہاں وہ بل اور ٹیکس ادا کئے بغیر رہ سکیں جبکہ انہوں نے 30 نومبر کو اسلام آباد میں دہشت گردی کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں کچھ دہشت گردوں کے ساتھ رابطے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔



پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ واپس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پنجاب میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو بلاتعطل گیس اور بجلی کی فراہمی کے حکم کے ایک دن بعد ہی وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب میں موسمِ سرما میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی کمی کے مسئلے کے حل کے لیے وزارا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے انہیں تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔



دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مکمل تعاون کریں گے، افغان صدر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: افغان صدر اشرف غنی نے جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خاتمے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔