کیچ میں بم دھماکوں اور راکٹ حملوں میں3اہلکاروں سمیت4افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ (تربت) میں بم دھماکوں اور راکٹ حملوں میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ میں منگل کی صبح دو بم دھماکے ہوئے۔ پہلا بم دھماکا کیچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تربت سے 8 کلو میڑ دور جوسک کراس کے مقام پر اس وقت ہوا



ڈاکٹر دین محمد کی گرفتاری کو چھ سال مکمل لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف بی این ایم کی اپیل پر مختلف علاقوں میں شٹرڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ ، غفور بلوچ، رمضان بلوچ ،صادق جمالدینی اور دیگر اسیران کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال اوربی این ایم کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی28 جون کو اغوا نما گرفتاری کو 6 سال مکمل ہونے اور دیگر اسیران کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا



تمپ میں فورسز عام آبادی پر گولے بر سا رہے ہیں انسانی حقوق کے ادارے نوٹس لیں بی ایس آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی بربریت و نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز بلا تعطل بلوچ عوام پر اپنی طاقت کا وحشیانہ استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔آبادیوں کے اندر قائم چیک پوسٹ سے آئے روز مارٹر گولے فائر کرکے بلوچ عوام کو نشانہ بنایا جار ہا ہے



خضدار،شہر پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس میونسپل کارپوریشن اور سیاسی جماعتوں نے احتجاج ختم کردیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : عوامی نمائندوں ،شہری ایکشن کمیٹی ،انجمن تاجران کی احتجاج رنگ لائی ،خضدار میں امن و امان کی اختیارات دوبارہ ڈپٹی کمشنر خضدار کو منتقل شہر پھر لیویز فورس کی حوالہ کر دی گئی چوکیاں قائم ڈبل سواری پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے بلدیاتی نمائندوں ،انجمن تاجران



جیونی، پانی و بجلی بندش کے خلاف تیسرے روز بھی شٹرڈاؤن وپہیہ جام ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : جیونی میں پانی اور بجلی کے خلاف بی این پی عوامی اور بی این پی کی جانب سے تیسرے روز بھی شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال اور میونسپل کمیٹی جیونی آفس کو تالا لگا کر بند کرکے دھرنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق جیونی گوادر میں ہر پندرہ دن بعد ایک گھنٹہ کیلئے پانی سپلائی کی جاتی ہے



مقتدر حلقے اپنے ایجنٹ تحریک میں شامل کرکے پشتونوں کا قتل کرا رہے ہیں حیربیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے کہا کہ نام نہاد جہد کاروں کے ذریعے بے گناہ پشتونوں کے قتل عام کا مرتکب ہوکر بلوچوں اور پشتونوں کو باہم دست و گریبان کرنے کی سعی لاحاصل ریاست کی نئی سفاک پالیسیوں کا مظہر ہے



خضدار میونسپل کارپوریشن سمیت سیاسی جماعتوں نے شہر کو پولیس کے حوالے کرنیکا کا فیصلہ مستر د کردیا لیویز کو اختیارات دیئے جانیں کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: میونسپل کارپوریشن خضدا ر کے مئیر میر عبدالرحیم کرد ،ڈپٹی میئر مفتی عبدالقادر شاہوانی ،ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین عبدالحمید ایڈووکیٹ ،انجمن تاجران کے صدر حافظ حمید اللہ ،مسلم لیگ کے رہنماء عید محمد ایڈووکیٹ ،آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا عنایت اللہ رودینی



لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی کوئٹہ میں کیسز کی سماعت جاری مستونگ وآواران کے کیسز کا جائزہ لیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت پاکستان کے تشکیل کردہ کمیشن نے تیسرے روز بھی سماعت جاری رکھی۔ کمیشن کے تحت بدھ کے روز بھی 12 لاپتہ افراد سے متعلق کیسز کی سماعت کی گئی محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کے مطابق کمیشن کی سربراہی سابق جسٹس غوث محمد کررہے ہیں



چین جیکب آباد سے گوادر تک ریلوے لائن بچھانے پرآمادہ ہے، سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں وزارت ریلوے کی کارکر دگی ذمہ داریوں اور ایون بالا ء سے خیبر پختونخوا ہ حکومت کی طر ف سے پشاور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے ریلوے سے زمین کی فراہمی حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی



بلوچستان بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سمیت کا بحران پیدا ہوگیا ہے حکمرانوں خاموش ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نوشکی ‘ دالبندین ‘ نوکنڈی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ‘ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اکیسویں صدی میں بنیادی ضروریات کی فراہمی میں حکمرانوں کی ناکام تاریخی المیہ ہے