ٹوریز عالمی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم

| وقتِ اشاعت :  


ہٹلی(اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے سٹرائیکر فرنینڈو ٹوریز آنے والے عالمی کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹوریز نے کہا کہ آنے والے ورلڈ کپ میں شاندارکارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔



عالمی کپ میں رونالڈو اور میسی کو خطرہ نہیں سمجھتا، ڈیروسی

| وقتِ اشاعت :  


روم (اسپورٹس ڈیسک) اٹیلیان ٹیم کے مڈ فیلڈر ڈیروسی نے کہا ہے کہ وہ عالمی کپ میں رونالڈو اور میسی کو خطرہ نہیں سمجھتے ہیں۔ ڈیروسی نے مزید کہا کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی کیوں نہ ہوں لیکن اٹیلیان کے بعد ان کے روکنے کا طریقہ موجود ہے۔



فرانس کو کوئی معجزہ ہی ورلڈ کپ جتوا سکتا ہے، فرنچ کوچ

| وقتِ اشاعت :  


ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) فرانس کے کوچ ڈی ڈئیر ڈسکیمپ نے کہا ہے کہ فرانس کو عالمی کپ جیتنے کیلئے کسی معجزے کی ضرورت ہے برازیل پہنچنے پر فرانس کے کوچ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی معجزہ ان کی ٹیم کو ورلڈ جتوا سکتا ہے۔



چلی اسکواڈ کا اعلان، قانونی مسائل کے شکار جونی ہریرا ٹیم میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


سین ٹیاگو (این این آئی) چلی نے ورلڈ کپ فٹ بال کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا اس کوارڈ میں قانونی مسائل کے شکار گول کیپر جونی ہریرا کو شامل کر لیا۔چلی کی عدالت جونی ہریرا کو غیر قانونی ڈرائیونگ کے کیس میں ہر مہینے پیشی کا حکم دیا



عالمی چیمپئن اسپین کو 23رکنی اسکواڈ کا اعلان میں مشکلات درپیش

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) عالمی چیمپئن اسپین کو ورلڈ کپ کیلئے اپنے 23رکنی اسکوارڈ کااعلان کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ اسپین کے ٹیم کا اعلان آج 26مئی کو ہونا تھا جس کی تاخیر ہوئی ٹیم کی ابتدائی 23رکنی اسکواڈ کا اعلان 02جون کو متوقع ہے۔