عمران فاروق قتل کیس میں کسی گرفتاری کا ریکارڈ نہیں، چیف کراچی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


لندن: کراچی پولیس کے سربراہ شاہدحیات نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کو مطلوب 2 افراد کی کراچی میں گرفتاری سے لاعلمی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جن ،مطلوب افراد محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران کا ذکر کیا جارہاہے انکی گرفتاری کاکوئی ریکارڈکراچی پولیس کے پاس موجودنہیں۔ بی بی سی کے… Read more »



بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ ٹیکنالوجی کے موثراستعمال کے ذریعے اور آگہی پیدا کرکے ایس ایم ای فنانس کے فروغ میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔



آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے دوٹوک مؤقف کے باعث بگ تھری کے معاملے پر فیصلہ نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: بھارت، آسٹریلیا اورانگلینڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے معاملے پر ہونے والا اجلاس پاکستان کے واضح اوردو ٹوک مؤقف کے بعد گرما گرمی میں بدل گیا جس کے بعد اس معاملے کو ایک ماہ کے لئے ٹال دیا گیا۔



پرویزمشرف غداری کیس؛ پراسیکیوٹر نے میڈیکل رپورٹ پر اعتراضات کا مسودہ عدالت میں جمع کرادیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی پرویز مشرف کی صحت سے متعلق رپورٹ کے خلاف اعتراضات کا مسودہ تیار کرکے عدالت میں جمع کرادیا.



چیف جسٹس اورالیکشن کمیشن ملک میں جمہوریت کو بچانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں پر الیکشن کمیشن کو سانپ سونگھ گیا اس لئے وہ چپ کرکے بیٹھا ہوا ہے۔



ثانیہ مرزا کی جوڑی آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ہار گئی

| وقتِ اشاعت :  


میلبورن: آسٹریلن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کے فائنل میںٕ فرانس اور کینیڈا کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی نے بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کے رومینین پارٹنر ہوریا ٹیکاؤ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔



سیکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں انسداد پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں انسداد پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی کردی۔ ڈپٹی کمشنر سید ظہیراسلام کا کہنا ہے کہ پشاور میں سکیورٹی انتظامات اور فیلڈ ورک مکمل نہ ہونے پر کی وجہ سے انسداد پولیو مہم کو ملتوی کردیا گیا ہے، فول پروف سیکیورٹی اور انتظامات  کے مکمل جائزے… Read more »