‘فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا’

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز پیر کو کہا کہ اگر کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کرے گی۔