حکومتی اتحادی جماعتوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی اتحادی جماعتوں کا عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومتی اتحادی جماعتوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کے ایس سی 100 بینچ مارک انڈیکس میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 900 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ڈیل کے حوالے سے وضاحت کی وجہ سے نئی خریداری ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلوچستان کے سیلاب زدگان کی بحالی سے متعلق بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی اارگنائزر آمنہ بلوچ سے بلوچستان حکومت نے رابطہ کیا۔اعلی حکام نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کی حوالے سے تبادلہ کیا گیا۔ بلوچستان حکومت کی ہدایت پر کمیشنر مکران شبیر مینگل نے منگل کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی آرگنائزر آمنہ بلوچ کو ٹیلی فونک رابطہ کرکے حکومت کی جانپ سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ دونوں نے امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن: وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ، جھل مگسی اورکوئٹہ میں بارشوں سے 142 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، 10 لاکھ اور 20 لاکھ روپے کے چیکس ان کے آنسو کبھی پونچھ نہیں پائیں گے لیکن آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تمام چیکس متاثرین کو پہنچا دیے جائیں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سارے عمل میں شفافیت برقرار رہے۔ انہوں نے زخمیوں کو بھی فی کس دو لاکھ یا اس سے زائد کی رقم دینے کا اعلان کیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف خشنوب، ضلع قلعہ سیف اللہ میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم کردہ خیمہ بستی چمن میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ۔اندرون بلوچستان: بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کا سلسلہ جاری مزید نو افرا د جاں بحق ۔شہر دیہات گائوں اور قصبے ڈوب گئے ۔کوئٹہ میں چار، جھل مگسی میں تین ،کچھی اور سوراب میں ایک، ایک اموات کی تصدیق ہونے کے یکم جون 2022سے اب تک جاری بارشوں کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 136ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ۔اندروں بلوچستان میں بارش وسیلاب کی تباہ کاریاں جاری،جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ متعد د لاپتہ ہیں۔دالبنیدین میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران ٹرین سروس معطل جبکہ قومی شاہراہ کو نقصان پہنچنے سے بلوچستان سے کراچی جانے والے پھل اور سبزیوں کی ترسیل بھی معطل ہوگئی۔چاغی دالبندین آواران خضدار مستونگ قلات ژوب نوشکی نوکنڈی میں بڑے پیمانے پر تباہی ریکارڈ کیا گیا ہے۔چاغی میں سیلابی پانی میں ڈوب کر تین بچیاں جاں بحق،نوشکی ژوب اور قلات میں تین افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔ چاغی میں ریلوے پٹڑی جبکہ اوارن نوشکی اور قلات کے دیہی علاقوں کی رابطہ سٹرکیں بہہ گئیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ۔اندروں بلوچستان میں بارش وسیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مزید سات افراد جاں بحق جبکہ متعد د لاپتہ ہیں۔چاغی دالبندین آواران خضدار مستونگ قلات ژوب نوشکی نوکنڈی میں بڑے پیمانے پر تباہی ریکارڈ کیا گیا ہے۔چاغی میں سیلابی پانی میں ڈوب کر تین بچیاں جاں بحق،نوشکی ژوب اور قلات میں تین افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔