
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات صرف ایک شخص کا م نہیں ہے بلکہ قدرآورشخصیات کے ساتھ ملکر ناراض لوگوں کوواپس لانے کی کوشش کریں گے،مسنگ پرسنز کے اصل اعدادو شمار اکٹھنے کرنے کیلئے محکمہ داخلہ کام کررہا ہے ، صوبے کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت صوبے کے ساتھ تعاون کرے گزشتہ دور کی نسبت موجودہ دور حکومت میں ساتھ بلوچستان پیکج اور سڑکوں کیلئے خطیر رقم دی ، بلوچستان کے وسیع تر مفاد میں ہم سب نے ملکربلوچستان عوامی پارٹی بنائی بلوچستان کو مضبوط کرنا پاکستان کو مضبوط کرنا ہے آئندہ 15سے 20روز میں بی اے پی کے انٹراپارٹی انتخابات بھی کرائے جائیں گے ۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہیں بارڈرز کی بندش سے جو معاشی صورت حال پیدا ہوئی اس سے بخوبی واقف ہوں تمام ہمسایہ ممالک سے اچھی تعلقات ہیں انشاء اللہ جلد بارڈرز پوائنٹ اور بازار چاہ کھولے جائیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ مطالعہ پاکستان کے سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی گمشدگی کیخلاف جامعہ بلوچستان کے داخلی دروازے پر طلباء تنظیموں نے جمعرات کو تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنا دیا۔دھرنے کے شرکاء سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات،وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کرکے پیشرفت سے آگاہ کیا۔ بلوچستان یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر عین الدین ،رجسٹرار ڈاکٹر فرہت اقبال کی سربراہی میں جامعہ بلوچستان کے وفد نے بھی احتجاجی طلباء سے ملاقات کرکے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے صوبائی وزرا کی یہاں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کے تناظر میں صوبے کی مجموعی تعمیر وترقی،امن و امان، معیشت، صوبائی اور وفاقی ترقیاتی پروگرام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے داخلی دروازے پر طلباء تنظیموں نے دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رکھا۔انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی بند کرنے سے تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔جامعہ بلوچستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی احتجاجی طلباء سے ملاقات ،طلباء تنظیموں نے ساتھی طلباء کی عدم بازیابی تک احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان یونیورسٹی ہاسٹل سے طلبا کو جبری طور پر لاپتہ کرنا لمحہ فکریہ ہیے بلوچستان یونیورسٹی سے سیکیورٹی فورسز کو ہٹاکر طلبا سیاست پر عائد پابندی ختم کر کے طلبا یونین بحال کی جاہیں۔ نیشنل پارٹی بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کی بازیابی اور تحفظ کے لیئے طلبا احتجاج کی بھر پور حمایت کرتی ہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلام آباد /کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عبد القدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان حکومت جلد مذاکرات کا آغاز کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر وفاق جو فیصلہ کرے گا ہم ساتھ دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈاریا نہ جائے حکومتی خزانہ خالی ہونیکی باتوں میں صداقت نہیں شرطیہ کہتا ہوں کہ حکومتی خزانے میں اس وقت بھی 40سے 50 ارب موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ‘بلوچستان کابینہ کے 14 وزررا نے حلف اٹھالیا ‘ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزررا سے حلف لیا