
کو ئٹہ: کچھی کینال کی بحالی اور تعمیراتی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس بدھ کے روز وفاقی وزیر آبی وسائل مصدق ملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور بلوچستان کا موقف پیش کیا