بلوچستان سے غیر معیاری ادویات کے مکمل خاتمے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی حکومت نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی حکومت نے ڈرگ انسپکٹروں کو یہ واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف 15روز زبردست مہم چلائی جائے



کرپشن ملک کیلئے نا سور ہے ،نیب کو کار کردگی بہتر بنانا ہوگی ،صدر ممنون

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنی خرابیاں آنی تھیں ، آگئیں۔ اب سب کچھ اچھا ہوگا۔ سی پیک کی بدولت بلوچستان اور پاکستان ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔سی پیک کے روٹ میں ایک انچ کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔



ہتھیار ڈالنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ،حکومت رٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف سخت ترین کارروائی ہوگی، کمانڈر سدرن کمانڈ

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے بلوچستان کے چپے چپے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،بلوچستان میں امن کی ہوائیں چل رہی ہیں قائد اعظم کے افکار کو اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے قائد اعظم کے خیالات اور افکار ہمارے لئے مشعل راہ ہے



بلوچستان میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیر دریافت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مری قبائلی علاقے میں سوئی سے بھی زیادہ بڑا قدرتی گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، یہ گیس کا ذخیرہ جندران کے علاقے میں دریافت ہوا ہے۔ یہ علاقہ مری اور کھتیران قبائل کے سنگم پر واقع ہے جہاں پر تیل اور گیس کی تلاش کا کام دہائیوں سے جاری



زرداری کی واپسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ،ممنوعہ اسلحہ لائسنوں کی اجراء پرپابندی ختم کرینگے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ دور کے اسلحہ لائسنسوں کی منظوری دے دی ہے جس کا باضابطہ اعلان آئندہ سال جنوری میں کردیا جائے گا جبکہ بغیر ویزوں کے پاکستان میں غیر ملکیوں مسافروں کو لانے والی ایئرلائنز پر سات کروڑ روپے



لوٹ آیا ہوں مخالفین اپنے ذہنوں سے میرے فرار کا فتوانکال دیں مایوسی نہیں امید کا پیغام لیکر آئے ہیں ،27دسمبرکوخوشخبری دونگا،زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے لئے مایوسی نہیں امید کا پیغام لیکر آئے ہیں۔ ہم کسی بھی صورت جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دینگے۔