چھوٹو گینگ کےخلاف آپریشن میں فوج طلب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : ڈیرہ غازی خان: صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں ’چھوٹو گینگ‘ کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے جاری آپریشن ’ضرب آہان‘ آپریشن میں پولیس کی ناکامی پر فوج کو طلب کرلیا گیا۔



اساتذہ کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے صوبہ چھوڑنے پر مجبور کیاگیا جس سے ہمارا نظام تعلیم تباہ ہوا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایک پرامن پڑھا لکھا اور خوشحال بلوچستان ان کا خواب ہے، جس کی تعبیر کے لیے نوجوان نسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا



معاملات ٹھیک کرنا ہوتے تو لندن نہیں پاناما جاتا ،2014کا تماشا برداشت کیا اب بھی کرینگے ،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لندن: وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیپلزپارٹی کی جانب سے رائیونڈدھرنے میں شامل نہ ہونے کے اقدام کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ زرداری صاحب سے اچھاتعلق رہا،پیپلزپارٹی کی حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی، ہم نے کبھی استعفوں کی سیاست نہیں کی



بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جارح مزاج انٹیلی جنس ایجنسیاں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہیں جب کہ بھارتی ایجنسی ’را‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے۔ بلوچستان میں امن اور ترقی کےموضوع پرگوادرمیں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خصوصی شرکت کی جب کہ سیمینارمیں وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری، صوبائی وزرا، ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری



اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا فائدہ ساحلی علاقوں کے لوگوں اور ماہی گیروں کو ہوگا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


پسنی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا فائدہ صوبے کے ساحلی علاقوں کے لوگوں کو پہنچے گا اورمقامی ماہی گیر بھی اس سے مستفید ہوں گے



اسلام آباد کا ڈی چوک اور ایف نائن پارک سیاسی مقصد کیلئے استعمال نہیں ہوگا، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کا ڈی چوک اورایف نائن پارک سیاسی مقصد کے لئے استعمال نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے لیکن ڈی چوک اور ایف نائن پارک جلسے جلوسوں اور دھرنوں کے لئے استعمال نہیں ہوں گے



روس میں 3 خودکش دھماکے

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: روس کے جنوبی علاقے اسٹاوروپول کے ایک گاؤں میں 3 خود کش دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔